اسسٹنٹ کمشنر ایڈ منسٹریٹر بلدیہ نائب تحصیلدار کا ٹریفک اہلکاران کے ہمراہ مختلف بازاروں کی چیکنگ

Bhimbar

Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ایڈ منسٹریٹر بلدیہ نائب تحصیلدار کا ٹریفک اہلکاران کے ہمراہ مختلف بازاروں کی چیکنگ نا جا ئز تجا وزات کے خاتمے مو ٹر سا ئیکل سٹینڈ اور واٹر سپلا ئی فلٹر یشن پلا نٹ کی صفا ئی کیلئے مو قع پر احکاما ت۔

تفصیلا ت کے مطا بق ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں بے ہنگم ٹر یفک اور غلط پا رکنگ کے خاتمے کیلئے خلیل شہید چو ک ،ثاقب منیر شہید چو ک اور لاری اڈا میںقا ئم مو ٹر سا ئیکلوں کے سٹینڈ کا جا ئز ہ لیا گیا جبکہ سما ہنی چو ک میں قا ئم فلٹر یشن پلا نٹ کی صفا ئی ستھرا ئی اور گند گی کو ختم کر نے کیلئے ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہدانو ر خا ن اور اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق محمود خان نے موقع پر ویسٹ بن بنا نے کی منظوری دی۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق محمود خا ں نے صحا فیوں سے گفتگو کلر تے ہو ئے کہا کہ بھمبر شہر کو بڑھتے ہو ئے رش سے پا ک کر نے کیلئے شہر کے 3مختلف مقاما ت پر مو ٹرسا ئیکل سٹینڈ بنا ئے گئے ہیں جن پر جلد عمل درآمد شروع ہو جا ئیگا اس سلسلہ میں عوام کو آگا ہی کیلئے مختلف بازا روں میں بینرز بھی لگا ئے جا ئینگے۔

انہوں نے عوام سے در خواست کی کہ شہر کو رش سے پا ک کر نے کیلئے انتظا میہ اور بلد یہ کی طرف سے قائم کئے گئے مو ٹرسا ئیکل سٹینڈ کے ما لکا ن سے تعاون کر یں۔