عاطف نذیر کی شادی گزشتہ روز انجام پائی تقریب سیاسی اکٹھ کی صورت اختیار کر گئی

Atif Nazir Wedding

Atif Nazir Wedding

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے نائب صدر چودھری نذیر احمد کٹاریاں کے فرزند عاطف نذیر کی شادی گزشتہ روز انجام پائی تقریب سیاسی اکٹھ کی صورت اختیار کر گئی۔

جس میں شہر کی سیاسی سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔مسلم لیگ نون کے ظفر علی شاہ راجہ حنیف ایم پی اے پی ٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری ایم پی اے جازی خان، عارف عباسی راجہ راشد حفیظ ممتاز عال دین عبدالمجید ہزاروی ماجد مختار گجر چودھری لیاقت علی راحت کاظمی چودھری نثار ایڈوکیٹ نثار پنگالی ناصف گرو چودھری برکٹ حاجی فٹح محمد اور ہزاروں لوگ شریک ہوئے۔

منجانب انجینئر افتخار چودھری