بحر اوقیانوس میں سات اعشاریہ تین کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

Earthquake

Earthquake

ارجنٹائن (جیوڈیسک) زلزلے کا مرکز ارجنٹائن کی جنوبی نوک سے پندرہ سو کلومیٹر دور زیر سمندر واقع تھا۔ متحدہ امریکہ کے جولیوجیکل انسٹیٹیوٹ کے مطابق زلزلے کی شدت سات اعشاریہ چار تھی۔

بحر اوقیانوس کے جنوب میں سات اعشاریہ تین کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کا مرکز ارجنٹائن کی جنوبی نوک سے پندرہ سو کلومیٹر دور زیر سمندر واقع تھا۔

متحدہ امریکہ کے جولیوجیکل انسٹیٹیوٹ کے مطابق زلزلے کی شدت سات اعشاریہ چار تھی۔