اٹک جیل میں 3 قیدیوں کی خودکشی کی کوشش

Attock Jail

Attock Jail

اٹک (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں دہشت گردی، ڈکیتی، قتل اور پولیس مقابلے کے سنگین مقدمات میں ملوث سزائے موت کے 2 قیدی محمد بلال، محمد حنیف اور طارق محمود نے اپنے آپ کو بلیڈ اور شیشے مار کر لہو لہان کرتے ہوئے شدید زخمی کر دیا ہے۔

جیل اہلکاروں نے ہاتھا پائی کے بعد قیدیوں کو قابو کر کے جیل کے اسپتال میں منتقل کر دیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔