اٹک: راولپنڈی کوہاٹ روڈ پر مسافر کوچ الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

Attock

Attock

اٹک (جیوڈیسک) حادثہ فتح جنگ کے قریب ہوا جہاں کوہاٹ سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ کار کو اوورٹیک کرتے ہوئے الٹ گئی۔ جس سے 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ دو نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔

حادثے میں 13 افراد زخمی ہوئے جنہیں تحصیل اسپتال فتح جنگ منتقل کیا گیا۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد 10 زخمیوں کو راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔