اوسلوسٹی کونسل میں ڈاکٹر مبشر، غلام سرور، اسماعیل سرور اور دیگر نے سہیل وڑائچ کا خیر مقدم کیا: تصویری جھلکیاں

اوسلو(پ۔ر) اوسلوسٹی پارلیمنٹ کے رکن اورسماجی شخصیت ڈاکٹرمبشر بنارس، لیبرپارٹی ہیلے رود۔النہ ضلع کے بورڈ کے ڈپٹی ممبر اور ہیومن سروسز کے چیئرمین چوہدری غلام سرور، گررود ضلع کے رکن قاسم محمد نے جیوٹی وی کے پروگرام ’’ایک دن جیوکے ساتھ‘‘ کے میزبان اور نامور پاکستانی صحافی سہیل وڑائچ کا اوسلوسٹی کونسل کی عمارت ’’رود ہاوس‘‘ میں استقبال کیا۔ سہیل وڑٓائچ نے سٹی اسمبلی ہال سمیت عمارت کے مختلف حصے دیکھے۔ دراین اثناء ڈاکٹرمبشربنارس نے سہیل وڑٓائچ کے اعزازمیں عشائیہ بھی دیا۔

اس موقع پرمہمان اور میزبان کے علاوہ اہم شخصیات اورلیبرپارٹی اوسلو کے رہنما فورڈے یعقوبسن، اوسلوسٹی پارلیمنٹ کے سیکرٹری اندرس روبرگ لارسن، گرورودضلع کونسل کے رکن چوہدری قاسم محمد نوناوالی ، پاک۔۔ناروے فورم کے چیف آرگنائزرچوہدری اسماعیل سرور، فورم کے سینئرعہدیداران چوہدری وسیم شہزاد، چوہدری محسن رضا، چوہدری حبیب طاہر، ہیومن سروسزناروے کے عہدیداران چوہدری انصرحسین، چوہدری خالد کسانہ، چوہدری شاہدمنیر، راجہ کاشف پوراں، راجہ عبدالمجید(مسلم سنٹرفروست)، جماعت اہل سنٹ کی انتظامیہ کے صدر چوہدری غلام سرور، نارویجن پاکستانی سیاستدان راجہ اقبال، مایہ ناز صحافی عقیل قادر، لیبرپارٹی کے انجم وڑائچ اور آفتاب وڑائچ، چوہدری اسدمنظور پنڈی سلطان پور، مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شبیرحسین مہمندچک، پاکستان یونین ناروے کے سینئرعہدیدارملک پرویز مہر(نمبردار آف بدرمرجان)، سید ارشد شاہ، راجہ شاہد کریالہ، سید غضنفرشاہ آف چیلیانوالا، چوہدری فاروق پسوال اور دیگر موجود تھے۔

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome

Welcome