آسٹریا : مسلم کمیونٹی کی تنظیموں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) اسلامی نظریاتی کونسل آسٹریا کی جانب سے مسلم کمیونٹی کی مذہبی تنظیموں کے نمائندگان کے علاوہ مسلم کمیونٹی کی اہم شخصیات کے اعزاز میں10 جون بروز ہفتہ 23 ڈسٹرکٹ کے Atap ریسٹورنٹ کے ہال میںافطارڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں خواتین و مرد حضرات نے شرکت کی ۔افطار ڈنر کی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔ اسلامی نظریاتی کونسل آسٹریا کے صدر ابراہیم نے تمام مہمانوں کا افطار ڈنر میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کو رمضان شریف کی مبارک ہو اور مذیدکہا کہ اسلام امن کا درس دیتا ہے اور روزہ بھوک پیاس کا نام نہیں انسان کے ہر اعضا ء کا روزہ ہوتا ہے اُنہوں نے رمضان شریف پر بڑی تفصیل سے روشنی ڈالی ۔ اسلامی نظریاتی کونسل آسٹریا کے صدر ابراہیم نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے لندن دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور لندن دہشت گردی کے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔9 بجے مغرب کی ازآن کا وقت ہونے کے ساتھ ہال میں حاضرین نے ایک ساتھ مل کر روزہ افطار کیا اور نماز مغرب پڑھی نماز مغرب کے بعد اجتمائی دعائیہ کلمات کے بعد مہمانوں کو ڈنر پیش کیاگیا۔روزہ افطار ڈنر کے احتتام پر اسلامی نظریاتی کونسل آسٹریا کی سیکرٹری نے تمام مہمانوں کا افطار ڈنر میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner

Iftar Dinner