آسٹریا کا پچاس ہزار تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا اعلان

Austria Migrants

Austria Migrants

ویانا (جیوڈیسک) آسٹریا نے اعلان کیا ہے کہ اگلے تین برسوں کے دوران پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔

آسٹرین حکومت کے اس منصوبے کا بظاہر مقصد اپنے ملک میں تارکین وطن کی آمد کو روکنا ہے۔

وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ آسٹریا مزید ملکوں کو ’محفوظ ممالک‘ کی فہرست میں شامل کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔