آسٹریا: صدارتی الیکشن میں پناہ گزین مخالف پارٹی کے امیدوار کو شکست، ڈیر بالن کامیاب

Elections in Austria

Elections in Austria

ویانا (جیوڈیسک) آسٹریا میں صدارتی الیکشن میں پناہ گزین مخالف پاپولسٹ فریڈم پارٹی کے ہوفر کو رن آف الیکشن میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

الیگزینڈر وین ڈیر بالن نے صدارتی انتخابات جیت کر کامیابی حاصل کر لی۔