شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات، تاریخی فیصلے پر مبارکباد دی

شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات، تاریخی فیصلے پر مبارکباد دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) شیخ رشید نے عمران خان کیساتھ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔ سپریم کورٹ کے پاناما فیصلے کے بعد شیخ رشید کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات، تاریخی فیصلے پر عمران خان کو مبارکباد دی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

وزیراعظم میاں نواز شریف اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ترجمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر باضابطہ ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹیشن کے اندراج سے لے کر فیصلے تک مختلف مراحل پر شدید تحفظات کے باوجود اس فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ فیصلے کے فورا بعد میاں نواز بطور وزیر اعظم اپنی […]

.....................................................

پاناما کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیدیا

پاناما کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔ تاحیات نااہلی اٹارنی جنرل پاکستان اشتر اوصاف نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجازافضل خان، جسٹس […]

.....................................................

کاؤنٹ ڈاؤن شروع، پانامہ کیس کا فیصلہ آج صبح ساڑھے گیارہ بجے سنایا جائے گا

کاؤنٹ ڈاؤن شروع، پانامہ کیس کا فیصلہ آج صبح ساڑھے گیارہ بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پانامہ کا ہنگامہ، وزیر اعظم کا مستقبل کیا ہو گا؟ سب سے بڑے کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق عدالت عظمیٰ کا پانچ رکنی لارجر بینچ دن ساڑھے گیارہ بجے تاریخی فیصلہ سنائے گا۔ لارجر بینچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 27/7/2017

فیصل آباد کی خبریں 27/7/2017

فیصل آباد : ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے ڈائریکٹر اللہ داد تارڑ نے کہا کہ ملکی ترقی میں خواتین کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ،ایکسپورٹ بڑھے گی تو ملک ترقی کریگا ،چھوٹے کاروبار سے منسلک خواتین کو ٹریننگ دینے کا مقصد یہ ہے کہ ملک کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہو ،ان خیالات […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 27/7/2017

بھمبر کی خبریں 27/7/2017

بھمبر (نمائندہ خصوصی) یونین کونسل پنجیڑی کی قبیلائی اور سیاسی بنیاد پر تقسیم سے نفرت کی فضا کو بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے موضع مڑیال سمیت چھنی کنجال ،نکر شمالی ،پیر تا جد ین ،چھنی پارلی سمیت مختلف دیہات کو جغرا فیا ئی صورتحا ل سے ہٹ کر سوکاسن کیسا تھ جوڑنے کی […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 27/7/2017

ملکہ کی خبریں 27/7/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت چوہدری غضنفر جمشید پلا ہوڑی نے کہا ہے کہ بیسا کھیوں کے سہارے اقتدار حاصل کر نے والوں کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی۔ مسترد شدہ عناصر آئندہ الیکشن میں بھی اپنی شکست کے ڈر سے بو کھلا ہٹ کا شکا […]

.....................................................

بدین کی خبریں 27/7/2017

بدین کی خبریں 27/7/2017

بدین (عمران عباس) بدین کے نواحی گاؤں کی حاملہ خاتون نے اسپتال انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث اسپتال کے باہر ہی بچے کو جنم دے دیا، واقعہ بدین شہر کے اندر موجود پرانی سٹی اوپی ڈی میں پیش آیا ہے جہاں پر ایک نجی ادارے کے زیر اہتمام کام کرنے والے مدر چائلڈ کیئر سینٹرکے […]

.....................................................

احتساب یا استحصال

احتساب یا استحصال

تحریر : پروفیسر مظہر کڑا احتساب ہمیشہ قوموں کو رفعتوں سے روشناس کرواتا ہے اور استحصال پاتال کے گھور اندھیروں سے۔ ہم تو یہی دیکھتے آ رہے ہیںکہ وطنِ عزیز میں زورآوروں کی طرف تو کوئی آنکھ اُٹھا کر بھی نہیں دیکھتا البتہ مجبور ومقہوروں کا ہمیشہ استحصال ہی ہوتا رہا اور تاحال ہو رہا […]

.....................................................

پاکستان کے دل پر ایک اور وار

پاکستان کے دل پر ایک اور وار

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر لاہور میں ارفع کریم سینٹر کے عقب میں ایک سبزی اور فروٹ منڈی ہوا کرتی تھی، جو اب متروک ہے۔ پنجاب گورنمنٹ نے تقریباََ سات سال پہلے یہ منڈی کاہنہ کے قریب منتقل کر دی تھی لیکن کچھ لوگ ابھی تک وہاں سبزی اور فروٹ کا کاروبار کر رہے تھے […]

.....................................................

اچانک کہیں گم ہو جانے سے ڈر لگتا ہے

اچانک کہیں گم ہو جانے سے ڈر لگتا ہے

اچانک کہیں گم ہو جانے سے ڈر لگتا ہے محبت تو کر سکتا ہوں نبھانے سے ڈر لگتا ہے زندگی ہے جو موت کے قریب کئے جاتی ہے بس اتنی سی بات سمجھانے سے ڈر لگتا ہے بضد تھا مجھے کسی کھیل میں حصہ بنا لیتا کھیلا نہیں کہ اسکو ہرانے سے ڈر لگتا ہے […]

.....................................................

سینیر ترین مشاورت میں مجھے نہیں بلایا گیا، چوہدری نثار

سینیر ترین مشاورت میں مجھے نہیں بلایا گیا، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ انہوں نے پارٹی کا ہر مشکل ترین ادوار میں ساتھ دیا تاہم گزشتہ کچھ عرصے سے انہیں پارٹی کے اجلاسوں میں شامل نہیں کیا جا رہا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں نے کابینہ اجلاس […]

.....................................................

فوج کے ساتھ ساز باز کر کے اقتدار پانے کی خواہش نہیں، عمران خان

فوج کے ساتھ ساز باز کر کے اقتدار پانے کی خواہش نہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہےکہ فوج کے ساتھ ساز باز کرکے اقتدار حاصل کرنے کی خواہش نہیں اور اس طرح کے الزامات غلط ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ایسے مواقع کئی بار بار آئے جب وہ ملک میں انشتار کا سبب بن سکتے تھے لیکن صرف […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 27/7/2017

گجرات کی خبریں 27/7/2017

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کو گوجرانوالہ بورڈ میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ شہزاد شفیق شرقپوری کی شبانہ روز کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ یہ ادارہ اس وقت طلبہ و طالبات کی بہترین تعلیم و تربیت کیلئے کام کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

بھارت اپنے مذموم ارادوں میں کامیاب نہیں ہو گا، شہیر سیالوی

بھارت اپنے مذموم ارادوں میں کامیاب نہیں ہو گا،  شہیر سیالوی

اسلام آباد : صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیرسیالو ی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت ایل او سی پر شرپسندوں کی موجودگی کے حوالے سے پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ایل او سی پر شرپسندوں کی موجودگی کا پروپیگنڈا کر رہا ہے لیکن وہ اپنے مذموم مقاصد میں […]

.....................................................

مجرم پنچائیت اور حوا کی بیٹیاں

مجرم  پنچائیت اور حوا کی بیٹیاں

تحریر : محمد ارشد قریشی ہمارے معاشرے کا یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ جب بھی کوئی درد ناک واقع رونما ہوتا ہے تو ہر طرف بہت احتجاج نظر آتا ہے لیکن آہستہ آہستہ یا تو ہم اسے یکسر بھول جاتے ہیں یا پھر کوئی نیا رونما ہونے والا واقعہ گذرے واقعے کا اثر […]

.....................................................

کسان اتحاد اور حکمران

کسان اتحاد اور حکمران

تحریر : پیر توقیر رمضان ملکی معیثت میں ریڑھ کی ہڈی کی مضبوطی کے بغیر ملک کی ترقی اور خوشحالی نا ممکن ہے ، جب تک کسی ملک کا کسان خوشحال نہ ہو گا اس وقت تک ملک میں خوشحالی کا قیام ناممکن ہو تا ہے ،پاکستان کا کسان آج شدید مشکلات اور پریشانیوں سے […]

.....................................................

تماشہ لگا ہے بازیگروں کا میرے دیس میں

تماشہ لگا ہے بازیگروں کا میرے دیس میں

تحریر : حاجی زاہد حسین خان سعودی مملکت اور عرب ریاستوں میں ایک طویل مدت گزارنے کے بعد مجھے اور دوسرے لاکھوں محنت کشوں کو وہاں یہ شدت سے احساس ہوا کہ وہاں مقیم دوسری اقوام اپنے اپنے ملکوں سے کتنی محبت اور پیار کرتے ہیں جان چھڑکتے ہیں۔ انہیں دیکھ کر ہمیں بھی شدت […]

.....................................................

قائد انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتاب کی تقریب رونمائی

قائد انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کتاب کی تقریب رونمائی

تحریر: محمد شاہد محمود گذشتہ دنوں لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں معروف ادیب ‘کالم نگار پر نٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے شعائر اسلام کے تحفظ’ملی تشخص پر یقین رکھنے وا لی اسلامی صحافت کی علمبردار تنظیم رائٹرز گلڈ آف اسلام پاکستان کے مرکزی نائب صدر نسیم الحق زاہدی کی کتاب ”قائد انسانیت حضرت […]

.....................................................

انتساب

انتساب

یہ میرے شعروں کی رنگیں وادی یہ میرے جذبوں کے بہتے دھارے وصل کی نارسا سی گھڑیاں ہِجر کے معتبر سہارے دمِ سحر اُفق پہ تاباں ! مسافتوں کا ابھرتا سورج مسافتوں کی عذاب رُت میں اداس دل کی اداس باتیں غموں کی چادر میں لپٹی لپٹی پہاڑ جیسی جیسی سیاہ راتیں سیاہ راتوں کی […]

.....................................................

ہیپاٹائٹس سے احتیاط

ہیپاٹائٹس سے احتیاط

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان اٹھائیس جولائی کے دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن منانے کا مقصد اس خطرناک مرض کی روک تھام کے لئے اقدامات اور عوام میں شعور اجاگر کرناہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق ہیپاٹائٹس اے، بی، سی اور ڈی کے وائرس کی اقسام روز […]

.....................................................

حکیم سید مجاہد محمود برکاتی ہم میں نہیں رہے

حکیم سید مجاہد محمود برکاتی ہم میں نہیں رہے

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ موت ہر شخص کو آنی ہے۔ یہ اٹل حقیت ہے۔ ہمارے حکیم سید مجاہد محمود برکاتی صاحب بھی ہم میں نہیں رہے اور اللہ کو پیارے ہوگئے۔ مرحوم سے میری پہلی ملاقات ان کے والد شہید حکیم سید محموداحمد برکاتی کے ریفرنس منعقدہ جمعیت الفلاح اکبر روڈ صدر کراچی […]

.....................................................

جگر کی پیوند کاری

جگر کی پیوند کاری

تحریر : حفیظ خٹک انسانی جسم میں جگر خون بناتا ہے اور دل اس خون کو جسم کے تما م حصوں تک پہنچاتا ہے۔ اس طرح یہ کہا جاسکتا ہے کہ انسانی جسم میں جگر کی حد درجہ اہمیت ہے۔ بیماریاں جہاں جسم کے دیگر خصوں میں کسی بھی وجہ سے لگ جاتی ہیں اسی […]

.....................................................

حج ادائیگی کا آسان طریقہ

حج ادائیگی کا آسان طریقہ

تحریر : شہزاد عمران رانا 4 2 جولائی سے اُن خوش نصیب افراد کے سعودی عرب جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جن کو اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر آنے کی دعوت دیدی ہے یعنی میری مراد حجاجِ کرام سے ہیں ۔میرا آج کا کالم حج ادائیگی کے آسان طریقہ کار پر ہے جو مندرجہ […]

.....................................................
Page 1 of 2044123Next ›Last »