بدعنوانی کا الزام، بھارتی فضائیہ کے سابق سربراہ گرفتار

بدعنوانی کا الزام، بھارتی فضائیہ کے سابق سربراہ گرفتار

واشنگٹن (جیوڈیسک) بھارت میں تفتیشی حکام نے فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف مارشل (ریٹائرڈ) ایس پی تیاگی کو بدعنوانی کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے افسران نے 71 سالہ ایس پی تیاگی کو جمعے کو ان کے دو رشتے داروں کے ہمراہ گرفتار […]

.....................................................

پاکستانی کشمیر: جنگل کی آگ سے جنگلی حیات اور مقامی آبادی متاثر

پاکستانی کشمیر: جنگل کی آگ سے جنگلی حیات اور مقامی آبادی متاثر

مظفر آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کئی ماہ سے جاری خشک سالی کی وجہ سے جنگلوں میں لگنے والی آگ سے جنگلی حیات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پاکستانی کشمیر کے محکمہ جنگلی حیات کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ جنگلوں میں لگی آگ سے جنگلی حیات کے مسکن تباہ ہو گئے […]

.....................................................

امریکہ: انتخابی نتائج کی مبینہ ہیکنگ کی تحقیقات کا حکم

امریکہ: انتخابی نتائج کی مبینہ ہیکنگ کی تحقیقات کا حکم

واشنگٹن کراچی (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر براک اوباما نے انٹیلی جنس حکام کو گزشتہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کو متاثر کرنے کے لیے مبینہ طور پر ہونے والی ہیکنگ کی کوششوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس کے نائب ترجمان ایرک شلٹز نے جمعے کو صحافیوں کو بتایا کہ امریکی […]

.....................................................

کراچی ضلع غربی کی ٹیم نے 11واں نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی ضلع غربی کی ٹیم نے 11واں نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد ہونے والا 11 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کراچی ویسٹ نے کراچی ایسٹ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 28-34 پوائنٹس سے شکست دیکر جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی کراچی ویسٹ کے طلحہ […]

.....................................................

ویانا: منہاج سنٹر ویانا سالانہ میلاد کانفرنس و جلوس 26 دسمبر دوپہر 1 بجے کی تیاریاں عروج پر

ویانا: منہاج سنٹر ویانا سالانہ میلاد کانفرنس و جلوس 26 دسمبر دوپہر 1 بجے کی تیاریاں عروج پر

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر ویانا آسٹریا کے تحت ہر سال کی طرح امسال بھی 26 دسمبر 2016 بروز پیر دوپہر ایک بجے سالانہ میلاد کانفرنس اور میلاد جلوس کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں مرکزی تنظیم کے تحت مشاورت اور تیاریوں کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے۔ منہاج […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 10/12/2016

پاکپتن کی خبریں 10/12/2016

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) فوکر تیارہ کے حادثہ میں جنید جمشید سمیت شہید ہونے والے 47 افراد کی روح کے ایصال ثواب کے لیے مرکزی انجمن تاجران پاکپتن کے صدر حاجی محمد وسیم کی طرف سے قرآن خوانی منعقد کی گئی جس میں علماء کرام ،تاجروں ،شہریوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔تعزیتی […]

.....................................................

پی ٹی آئی یوتھ ونگ سردار چوہدری نوید افتخار گجر کو سردار عثمان منظور نے مبار کباد پیش کی

پی ٹی آئی یوتھ ونگ سردار چوہدری نوید افتخار گجر کو سردار عثمان منظور نے مبار کباد پیش کی

پی ٹی آئی یوتھ ونگ سردار چوہدری نوید افتخار گجر کو سردار عثمان منظور نے اپنے ساتھیوں سمت مبار کباد پیش کی۔

.....................................................

دیار مدینہ سے محبت

دیار مدینہ سے محبت

تحریر: چوہدری غلام غوث عجیب اتفاق ہے کہ سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ وآلہ وسلم کی بعثت سے قبل مدینہ یثرب کہلاتا تھا ۔جس کا مطلب تھا مصیبتوں والی بستی مگر سرور کائنات کی پرنور آمد سے مدینہ بنا اور ایسا کہ قیامت تک آنے والے مسلمانوں کیلئے رحمتوں کی بستی بن گیا […]

.....................................................

حقوق انسانی کے عالمی منشور کا دن

حقوق انسانی کے عالمی منشور کا دن

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال حضرت محمد ۖنے خطبہ حجتہ الوداع 632 ء کے موقع پر جو آخری تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا تھا ۔ اس کو انسانی حقوق کے حوالے سے مستند ترین ۔قدیم ترین اور سب سے پہلی دستاویز سمجھا جا تا ہے ۔ اس خطبہ کی بنیا دحقوق العباد پر رکھی گئی ہے […]

.....................................................

حسنات و کمالات سے مہکتا ہوا آفتاب و مہتاب

حسنات و کمالات سے مہکتا ہوا آفتاب و مہتاب

تحریر: رشید احمد نعیم، پتوکی حضرت آدم کا خلق ،حضرت شیث کی معرفت، حضرت نوح کا جوش ،حضرت ابراھیم کا ولولہِ توحید،حضرت اسماعیل کا ایثار،حضرت اسحاق کی رضا،حضرت صالح کی فصاحت، حضرت لوط کی حکمت ،حضرت موسیٰ کا جلال،حضرت ھارون کا جمال،حضرت یعقوب کی تسلیم ورضا،حضرت دائود کی آواز،حضرت ایوب کا صبر،حضرت یونس کی اطاعت، […]

.....................................................

فرحت قادری کے انتقال سے بہار کی اردو شاعری کا ایک عہد ختم ہوا: ڈاکٹر سید احمد قادری

فرحت قادری کے انتقال سے بہار کی اردو شاعری کا ایک عہد ختم ہوا: ڈاکٹر سید احمد قادری

ہیوسٹن : اردو کے معروف ادیب اور صحافی ڈاکٹر سید احمد قادری نے اردو کے مشہور شاعر جناب فرحت قادری کے انتقال پُر ملال پر اپنے تعزیتی پیغام میں گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی ابھی گیا سے یہ جانکاہ اطلاع ملی کہ اردو کے منفرد اور بزرگ شاعر […]

.....................................................

100 لفظوں کی کہانی رول ماڈل

100 لفظوں کی کہانی رول ماڈل

تحریر: شاہد اقبال شامی دل دل پاکستان ہر پاکستانی کے دل میں بسانے والا ہر دل کو رلا گیا گانا گاتا تھاتو لاکھوں پرستار تھے ایک جھلک کے لئے آگے پیچھے گھومتے تھے نعت پرھنا شروع کی تو کروڑوں کے دل میں بس گیا ہر زبان پر اس کا ذکر ہوتا تھا۔ حق کی طرف […]

.....................................................

میلاد مصطفے اور ہم

میلاد مصطفے اور ہم

تحریر: سید عارف سعید بخاری ہمیشہ کی طرح امسال بھی پوری دنیا کے مسلمان محسن ِانسانیت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت 12 ربیع الاوّل کو نہایت عقیدت و احترام و مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں۔ دنیا بھر کے مسلمان اپنے اپنے انداز میں ماہ ربیع […]

.....................................................

امت پر نبی اکرم کے حقوق

امت پر نبی اکرم کے حقوق

تحریر: مولانا رضوان اللہ پشاوری بندوں پر اگرچہ پروردگار کی نعمتیں بے پناہ ہیں، اس کی نوازشیں بے پایاں اور اس کی عطائیں بے انتہاء ہیں جن کا تقاضا ہے کہ شکر ادا کیا جائے جو ان میں اضافے کا باعث بنے اور اس عزیز و حمید ذات کی تعریف کی جائے تاکہ اس کی […]

.....................................................

آج ہم جشن منائیں یا آنسو بہائیں

آج ہم جشن منائیں یا آنسو بہائیں

تحریر: حاجی زاہد حسین خان بارہ ربیع الاول کی شام ہے ہمارے آقا ۖ بستر علالت میں پڑے ہیں سر مبارک اماں عائشہ کی گود میں ہے بخار کی شدت ہے اماں عائشہ پانی میں کپڑا بھگو بھگو کر ماتھے پر رکھ رہی ہیں۔ غشی طاری ہے جب تھوڑی راحت ملتی ہے تو پوچھتے ہیں […]

.....................................................

فرح معین صاحبہ کی خوب صورت دعا پاکستانیوں کیلئے

فرح معین صاحبہ کی خوب صورت دعا پاکستانیوں کیلئے

پیرس: جاتے جاتے الوداع کہتے ہوئے انہوں نے خود سے کہا کہ یہاں کاریڈور میں پک بنا لیں ـ اُس وقت انتہائی سنجیدگی سے کہنے لگیں کہ اللہ پاک ایسے گھر ہر پاکستانی کو دے ـ ان کی دعا پر آمین تو کہا مگر ان کے چہرے کی سچائی ان کے الفاظ کو ظاہر کر […]

.....................................................

جیسا مکیں ویسا مکاں

جیسا مکیں ویسا مکاں

پیرس: رہائش گاہ کو دیکھ کر شان و شوکت کو سراہتے ہوئے بیگم فرح معین صاحبہ کلیۓ یہی الفاظ نکلے کہ یہ خوش اخلاق پرسنیلٹی سچ میں ایسے گھر میں رہ سکتی تھیں۔

.....................................................

فرانس گورنمنٹ کی طرف سے بسیں میٹرو سب فری

فرانس گورنمنٹ کی طرف سے بسیں میٹرو سب فری

پیرس: کشادہ دلی سے خوش آمدید کہتے راستے ماحولیاتی آلودگی سے بچنے اور گاڑیوں کو کم سے کم استعمال کرنے کیلئے فرانس گورنمنٹ نے آج بسیں میٹرو سب فری کی ہوئی تھیںـ ہم بس میں گئے تو حسب عادت اس سے ٹکٹ کا تقاضہ کیا ڈرائیور نے اتنا بڑا سر “” نو “” میں ہلایا […]

.....................................................

سود کی ممانعت کا بِل، ایک احسن اقدام

سود کی ممانعت کا بِل، ایک احسن  اقدام

تحریر: روشن خٹک صوبہ خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریکِ انصاف اور ان کی اتحادی جماعتوں کی حکومت کے بارے میں عوام کے مِلے جلے تائثرات سننے کو مِلتے ہیں۔اگر دو بندے حکومت کی کاکردگی سے مطمئن ہیں تو تین بندے موجودہ صوبائی حکومت سے غیر مطمئن اور شاکی بھی نظر آتے ہیںلیکن حال ہی میں […]

.....................................................

پاک بحریہ دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، ایئر چیف مارشل

پاک بحریہ دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، ایئر چیف مارشل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پاک بحریہ کی ایک پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ائیرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ کیڈٹس شاندارروایات کو برقراررکھنے میں سر گرم عمل رہیں اورملکی سرحدوں کی اپنی جان سے بڑھ کرحفاظت کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ ملک کی دفاع کے لیےکوشاں ہے، ملکی دفاع […]

.....................................................

شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی میں 19 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی میں 19 دہشت گرد ہلاک

عراق (جیوڈیسک) شمالی عراق کے علاقے غارا پر فضائی کاروائی سے دہشت گرد تنظیم PKK کے 19 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق غارا علاقے پر ترک فضائیہ کے طیاروں نے ایک کاروائی کی، جس دوران سرحدی محافظ قوتوں پر حملے کی تیاری […]

.....................................................

میڈیکل فنڈز میں کرپشن، پاکستان سٹیل کے 3 افسران گرفتار

میڈیکل فنڈز میں کرپشن، پاکستان سٹیل کے 3 افسران گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے سٹیل ملز کے 2 اعلیٰ افسران کو کراچی سے گرفتار لیا۔ گرفتار کئے جانے والے افسران میں قائم مقام پرنسپل ایگزیکٹو آفیسر اسلام بٹ، میڈیکل آفیسر ڈاکٹر منتصر اور پاکستان سٹیل ہسپتال کے انچارج فہد خان شامل ہیں۔ ملزمان پر میڈیکل فنڈز میں […]

.....................................................

منشیات کے ذریعے دماغ پر قابو پانے کا منصوبہ

منشیات کے ذریعے دماغ پر قابو پانے کا منصوبہ

امریکا اس وقت دنیا سے منشیات کی پیداوار ختم کرنے کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کر رہا ہے، لیکن ماضی میں یہی امریکا انسانی دماغ کو قابو کرنے کے لیے اس کا استعمال کرتا رہا ہے۔ پچاس کی دہائی سرد جنگ کی شروعات تھی، جب سوویت یونین اور امریکا ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے […]

.....................................................

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن ، نقل و حمل کیلئے دفعہ 144 مسترد

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن ، نقل و حمل کیلئے دفعہ 144 مسترد

کراچی (جیوڈیسک) آئل ٹینکرز ایسو سی ایشن نے حکومت سندھ کی جانب سے آئل ٹینکرز کی نقل و حمل کے لیے دفعہ 144 کو مسترد کر دیا۔ چیئرمین ٹینکرز ایسوسی ایشن یوسف شہوانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئل ٹینکرز کیخلاف زبردستی ہوئی تو ملک بھر میں تیل کی سپلائی میں خلل […]

.....................................................
Page 1 of 824123Next ›Last »