اویس اسد خان ناصرہ اسکول کے سالانہ کھیلوں کے مقابلے میں انعامات تقسیم کرینگے

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک شعبہ اسپو ٹس کے سربراہ اویس اسد خان ہفتہ آج صبح 11:00 بجے یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس فیڈرل بی ایریا پر ناصرہ اسکول ٹرسٹ کے سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کے اختتام پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے انعامات تقسیم کرینگے۔

اس کا اعلان سابق وفاقی وزیر اور ممتاز ماہر تعلیم اور اسکول کی چیف ایگزیکٹو شہناز وزیرعلی نے کیا۔