میاں افتخار حسین کو پولیس نے گرفتار کر لیا

عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کو پولیس نے گرفتار کر لیا، پبی میں پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت پر میاں افتخار اور ان کے گارڈ پر مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔

Iftekhar Hussain Arrest– Breaking News – Geo