اعوان برادری کے نامور سپوت ملک محمد الطاف اعوان مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان) اعوان برادری کے نامور سپوت ملک محمدالطاف اعوان مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ،نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت تفصیل کے مطابق ملک یاسر اٹلی ۔ملک بشارت اٹلی اور ملک طارق اعوان آف پہاڑے کے والد اعوان برادری کے نامور سپوت ملک محمدالطاف اعوان مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں،ان کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

نماز جنازہ میں پہاڑے شہر اور اعوان برادری کے مختلف دیہاتوں سے کثیر تعداد نے شرکت کی ۔نماز جنازہ میں چوہدری شاہد رضاکوٹلہ ۔چوہدری آصف کوٹلہ ۔چیئرمین یو سی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان۔وائس چیئر مین پروفیسر طالب حسین ۔جنرل کونسلر ملک فیاض صبور ،جنرل کونسلر ملک افتخار آدم چوہان ،باو رفاقت زرگر ۔چوہدری محمد اکرم جنڈ۔ملک طارق مصطفی اعوان ۔ملک مطیع اللہ اعوان ۔ملک خالد ڈوگہ۔ملک سلیم اللہ اعوان ملکہ۔ملک ثناءاللہ اعوان ۔ملک عمر فاروق اعوان صحافی ۔چوہدری عرفان شریف صحافی ۔ملک بابر اعوان ۔ملک ظہیر اعوان ۔ملک عثمان اعوان سرگودھا ۔پی ٹی وی نیوز فرانس کے بیورو چیف زاہد مصطفی اعوان ۔ملک اشفاق اعوان آف یونان ۔ماسٹر محمد عاشق اعوان ملکہ ،ملک عابد اعوان ملکہ نائیک ۔ملک ساجد اعوان ملکہ ۔ملک صفدر اعوان ملکہ ۔ملک بہادر اعوان پہاڑے ،ملک غضنفر اعوان پہاڑے ،ملک ظہیر اعوان پہاڑے ۔ملک بابر اعوان پہاڑے ۔ملک محمد الیاس اعوان پہاڑے ۔ملک مبشر پہاڑے ۔کے علاوہ سینکڑوں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

اور مرحوم ملک محمد الطاف کی روح کے ایثال ثواب کے لئے دعا بھی کی۔