آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے انتہائی مقبول پولیس افسر چوہدری غلام اکبر سے مختلف وفود کی ملاقاتیں

AJK Police SSP in UK

AJK Police SSP in UK

بریڈفورڈ برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے انتہائی مقبول، دیانتدار اور ہر دلعزیز پولیس افسر SSP چوہدری غلام اکبر سے برطانیہ کے مختلف وفود کی ملاقاتیں اور انکی آزاد کشمیر میں عوامی خدمات کی پزیرائی۔

وفود میں مذہبی، سیاسی اور سماجی حلقوں کے رہنماؤں اور معززین علاقہ کی بھرپور تعداد شامل تھی جس میں لارڈ نذیر احمد، سابقہ لارڈ میئر رنگزیب، گوھر الماس خان، چودھری الطاف حسین ،چودھری قیوم ، کونسلر شفیق ،چودھری خالد محمود، راجہ ناظم علی، محمداعظم کوٹھی، راجہ اے ڈی اور دیگر خواص و عوام نے شمولیت و نمائندگی کی۔