آزاد کشمیر میں دو نظریات کا الیکشن ہے، عمران خان

Imran Khan

Imran Khan

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) باغ میں تحریک انصاف کا جلسہ۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیرآزاد کشمیر میں دو نظریات کا جلسہ ہے۔

انہوں نے کشمیری عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے خود اپنی حالت بدلنی ہے۔نواز شریف کیے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں کا احتساب آپ کا بھائی کر کے دکھئے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم ہر فورم پر کشمیر کی حمایت کریں گے۔