اظہر الیون انٹرنیشنل معیار پر پورا نہیں اتر سکی: مکی آرتھر

Mickey Arthur

Mickey Arthur

سڈنی (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کھلاڑیوں کی کارکردگی پر برس پڑے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ بطور ٹیم اظہر الیون انٹرنیشنل معیار پر پورا نہیں اتر سکی۔ اتنی بری فیلڈنگ کے ساتھ میچ نہیں جیت سکتے تھے۔

آسٹریلیا کے ٹاپ بلے بازوں کو پانچ چانس دینا ناقابل قبول ہے۔