بدین کے شہر گولاڑچی کی ٹاﺅں کمیٹی میں اینٹی کرپشن کا چھاپا

Badin

Badin

بدین (عمران عباس) بدین کے شہر گولاڑچی کی ٹاﺅں کمیٹی میں اینٹی کرپشن کا چھاپا، رکارڈ تحویل میں لے لیا گیا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عبدالعزیر بلوچ نے اچانک ٹاﺅن کمیٹی گولاڑچی میں چھاپا مارکر 2012سے اب تک کا سارا رکارڈ اپنی تحویل میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق کچھ ماہ قبل شہریوں کی جانب سے ترقیاتی کاموں میں ناقص کا استعمال اور کرپشن کی مسلسل شکایات اور درخواستیں دینے کے بعد چھاپا مارا گیا۔