ضلع بدین میں بھی ہندوں کا تہوار دیوالی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

Badin Deewali

Badin Deewali

بدین (عمران عباس) پوری دنیا کی طرح ضلع بدین میں بھی ہندوں کا تہوار دیوالی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی، بدین شہر کے مختلف مندھروں میں اقلیتی برادری نے اپنا تہوار منایا، مٹھایاں بانٹیں اور پوجا کی۔

بدین کے علاقوں غریب آباد کے گجراتی محلہ میں قائم مندھر میں بڑی تعدار میں لوگ جمع ہوئے اور اپنے اپنے حساب سے اپنی عبادت کی۔