بدین کے شہر ٹنڈو غلام علی کے قریب پک اپ میں آگ لگنے سے بارہ خواتین سمیت پندرہ افراد جلس کر رخمی

Badin News

Badin News

بدین (عمران عباس) بدین کے شہر ٹنڈو غلام علی کے قریب پک اپ میں آگ لگنے سے بارہ خواتین سمیت پندرہ افراد جلس کر رخمی ہوگئے، جلسنے والوں میں دو بچے اور ڈرائیور بھی رخمی۔

بدین کے شہر ٹنڈو غلام علی سے بڈو قمبرانی جانے والے روڈ پر گنے کی سوکی فصل میں لگائے جانے والی آگ نے وہاں سے گذرنے والی پک اپ وین جس میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے اس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے بعد پک اپ وین میں سوار بارہ خواتین ، دو بچے اور ایک ڈرائیو سمیت پندرہ افراد جلس گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔