بہاولپور: پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث مجرم کو پھانسی دیدی گئی

Hanging

Hanging

بہاولپور (جیوڈیسک) پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث مجرم کو بہاو پور نیوسینٹرل جیل میں پھانسی دیدی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق تحصیل یزمان کے رہائشی رمضان کو نیو سینٹرل جیل بہاول پور میں الصبح پھانسی دی گئی۔

مجرم نے 1997 ءمیں پولیس اہلکاروں کو قتل کیاتھا ،اس موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ لاش کو قانونی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔