بان کی مون سے ملاقات میں ناراض نہیں: سعودی وزیر دفاع

Mohammed bin Salman

Mohammed bin Salman

نیو یارک (جیوڈیسک) سعودی نائب ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان نے بان کی مون سے ملاقات کی اور کہا میں ناراض نہیں ہوں۔

یمن کے ایشو پر بلیک لسٹ کرنے پر یہ بات کہی۔