بان کی مون آج سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے

Ban Ki Moon

Ban Ki Moon

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون آج بدھ کو سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے درمیان یمن میں جاری تنازع کے حوالے سے بات کی جائے گی۔