بنگلا دیش میں سمندری طوفان اور شدید بارشیں، چار افراد ہلاک

Bangladesh Hurricane

Bangladesh Hurricane

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلا دیش کے حکام کے مطابق یہ سمندری طوفان چٹاگانگ شہر کی جنوب مشرقی ساحلی پٹی سے ٹکرایا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس سمندری طوفان کی وجہ سے سینٹ مارٹن کا جزیرہ بری طرح متاثرہ ہوا جہاں چار افراد ہلاک ہوئے جبکہ ہزاروں افراد کو دیگر مقامات پر منتقل کرنا پڑا۔

حکام کے مطابق اس طوفان کی وجہ سے 150 مچھیروں کے گھر بھی تباہ ہو گئے۔