بنگلہ دیش: مساجد میں کرسیوں پر بیٹھ کر نماز کی ادائیگی پر پابندی‘ مذہبی حلقوں کو تشویش

Bangladesh

Bangladesh

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں مساجد میں کرسیوں پر بیٹھ کر نماز کی ادائیگی پر پابندی لگا دی گئی۔

علماء اور حکومتی حلقوں نے اظہار تشویش کیا ہے۔ اسلامی تنظیم کے ترجمان عبداللطیف نجمی نے فیصلے کو مسترد کر دیا۔