بنوں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

Bannu

Bannu

بنوں (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے سپن خاورہ میں کارروائی کر کے مطلوب دہشتگرد حاجی گل سمیت 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

مارے گئے مطلوب دہشتگرد متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ حاجی گل ہشتگردی کی کئی کارروائیوں میں مطلوب تھا۔