کلرکس بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے پر نذیر احمد انصاری کی مبارک باد

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد : ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد کلرکس بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے پر نذیر احمد انصاری کی مبارک باد۔

یاد رہے کہ صدر ملک محمد اعجاز، نائب صدر رانا اعجا ز’ جنرل سیکرٹری رانا محمد آکاش’ جوائنٹ سیکرٹری محمد نقاش انصاری’ فنانس سیکرٹری غلام مرتضیٰ’ پریس سیکرٹری جنید گیلانی منتخب ہوئے ہیں امید ہے کہ دیگر مسائل احسن طریقے سے اعلیٰ سطح پروجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر یں گے۔