بارسلونا : بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (شاہد لطیف) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے زیراہتمام محترمہ بے نظیر بهٹو شہید کی برسی کے سلسلے میں حافظ عبد الرزاق صادق کی زیرِ صدارت زیشان ریسٹورنٹ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران یوسف گهمن تهے تقریب میں ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کرکے محترمہ بےنظیر بهٹو شہید سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

Benazir Bhutto Anniversary

Benazir Bhutto Anniversary

Benazir Bhutto Anniversary

Benazir Bhutto Anniversary

Benazir Bhutto Anniversary

Benazir Bhutto Anniversary

Benazir Bhutto Anniversary

Benazir Bhutto Anniversary

Benazir Bhutto Anniversary

Benazir Bhutto Anniversary

Benazir Bhutto Anniversary

Benazir Bhutto Anniversary