بارسلونا: بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کام کرنیوالے خیمے کی سہوترہ ہاوس پر آمد

Christina Josephine Met

Christina Josephine Met

بارسلونا (نمائندہ انصاف) بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کا م کرنیوالے خیمے نے سہوترہ ہاوس بارسلونا میں پیام امن کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کام کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا سے ملاقات کی۔

جوزفین کرسٹینان ے خیمے کو سہوترہ ہاوس پر خوش آمدید کہا اور انکی بین المذاہب کے فروغ کیلئے خدمات کو سراہا۔

خیمے نے جوزفین کرسٹینا کے کام کی تعریف کی اور کہا ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم ملکر بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے کام کریں۔ خیمے کی تواضع پاکستانی کھانے سے کی گئی۔