مسلم لیگ ن بادالونا کے کائیے چلی میں 28مئی کو یوم تکبیر کی تقریب کا اہتمام کرے گی۔ محمد خلیم بٹ

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ نون اسپین کے صدر محمد خلیم بٹ نے مسلم لیگ نون اسپین کے ایک اجلاس میں اعلان کیا کہ 28مئی کو بادالونا کے کا ئیے چلی میں 28مئی ’’یومِ تکبیر‘‘ کی تقریب کا اہتمام کر ے گی۔

جس میں کیک کا ٹنے کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم میا ں نواز شریف اور مایہ ناز ایٹمی سائنسدان محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کو خراجِ تحسین پیش کیا جا ئے گا۔

یوم تکبیر کی تقریب کائیے چلی میں واقع کنگ ڈونر پر چار بجے سہ پہر ہو گی۔