بارسلونا: سانحہ لاہور۔ پاکستانی کمیونیٹی 6 اپریل کو کتلان پارلیمنٹ کا دورہ کرے گی

Mustafa Zahid Awan

Mustafa Zahid Awan

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان) سانحہ لاہور۔ پاکستانی کمیونیٹی 6 اپریل کو کتلان پارلیمنٹ کا دورہ کرے گیبارسلونا کی متحد ہوتی ہوئی پاکستانی کمیونیٹی ، مشترکہ طورپر اسکیردا پارٹی کی دعوت پر 6 اپریل 2016 کو پارلیمنٹ کا دورہ کرے گی۔

اس سلسلہ میں رابرٹ مسیح سابق امیدوار سینیٹ اسکیردا پارٹی کی جانب سے بارسلونا کمیونیٹی کی چیدہ چیدہ شخصیات کو فون کرکے ان کے کوائف بھجوائے جا چکے ہیں۔ 6 مئی کو کتلان صوبائی اسمبلی میں سانحہ لاہور کے حوالہ سےاہم میٹنگ کا انتظام کیا گیا ہے۔

اس سے قبل اسکیرا پارٹی ہی کی جانب سے پلاسہ خائمے میں ایک مشترکہ پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جس میں تمام کمیونیٹی نے مشترکہ طور پر شرکت کی تھی۔