بشیر ناصر مرحوم اور چوہدری محسن وڑائچ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا انعقاد

Mohammad Bashir Nasir

Mohammad Bashir Nasir

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی ویانا کے معروف سماجی و سیاسی شخصیت اور بابائے صحافت محمد بشیر ناصر مرحوم اور چوہدری محسن وڑائچ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا انعقاد 15 اکتوبر بروز ہفتہ مسجد البلال ویانا میں بعد از نماز عصر کیا جائے گا۔

پاکستانی کمیونٹی کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے کہ اجتمائی دعائیہ کلمات میں شامل ھو کر مرحومین کے بلند درجات کی دعا کی جائے۔

منجانب (نواز وڑائچ، اکرم باجوہ ویانا)