باسکٹ بال ٹیم کا قومی بی گریڈ چیمپئن شپ کا اعلان

Basketball

Basketball

کراچی : کراچی باسکت بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے پشاور میں شروع ہونے والی قومی بی گریڈ باسکٹ بال چمپیئن شپ کے لئے کر اچی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے 12 رکنی ٹیم کی قیا دت طلحہ امجدعلی خان کرینگے۔

دیگر کھلاریوں میں علی چن زیب، وارین انتھونی، دانش حنیف، اسد علی، فضیل احمد، کاطم عباس، اسد امام، سیف اللہ، تشفین احمد، محمدطلال اور عثمان حیدر خان، جبکہ مینجرمحمدیعقوب، کوچ یعقوب قادری وڈیواینلسٹ دلاور عباس خان اور فزیوتھراپسٹ عبدالرزاق شامل ہیں ٹیم پیرکو8:00 بجے شب بذریعہ خوشحال خان خٹک ایکسپریس سے سٹی اسٹیشن سے روانہ ہو گی۔

سیکریٹری اطلاعات
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن
03003541517=03082220321