قائد اعظم SSBکپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے روز 3 میچز کھیلے جائیں گے

Basketball

Basketball

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قائداعظم SSBکپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے روز 3 میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ نشتر کلب بمقابلہ ون یونٹ کلب،دوسرا میچ آرام باغ کلب بمقابلہ اقراء یونیورسٹی کلب اور تیسرا میچ عسکری کلب بمقابلہ بائونس کلب کے مابین کھیلا جائیں۔

ٹورنامنٹ کا افتتاح آج چیئر مین بلدیہ جنوبی ملک فیاض اعوان کرینگے۔ اس موقع پر کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے بانی قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا جائیگا۔

جاری کردہ : میڈیا کوارڈینٹر