بینش شاہ کے ایس 5 پروڈیکشن کے اگلے وڈیو میں کام کریں گی

اٹلی ( شیخ بابر سے ) لاہور کی خوبصورت ماڈل بینش شاہ کے ایس 5 پروڈیکشن کے اگلے وڈیو میں کام کریں گی، یہ وڈیو بہت جلد سیم سٹوڈیو میں ریکارڈ ہو گی وڈیو ڈریکشن فرائض کے ایس کاظمی صاحب کریں گے جنرل مینجر اعظم اعوان ہوں گے۔

Beenish Shah

Beenish Shah