بلجیم کے ممتاز عالم دین پیر سید حسنات علی شاہ سے صحافی شیخ بابر سے ملاقات

اٹلی (شیخ بابر سے) بلجیم کے ممتاز عالم دین پیر سید حسنات علی شاہ سے صحافی شیخ بابر سے ملاقات ہوئی، جس میں بلجیم میں مقیم اورسز پاکستانیوں اور دین کی معلومات پر خصوصی گفتگو ہوئی۔ علامہ صاحب نے کہا کہ ہمیں اپنی زندگی اسلامی طریقے سے گزارنی چاہیے ، نماز، روزہ، صدقہ، زکواة پر خصوصی توجہ دینی چاہیے اس کے ساتھ اپنے وطن سے محبت اور پردیس میں ہر ہر قسم کے اختلافات کو بلائے تاک رکھ کر ، متحد ہوکر ایسے کام کرنے چاہیے جس میں امت مسلمہ کی سربلندی اور وطن سے محمبت غالب نظر آئے۔اگر ہمارا کوئی مسلم بھائی کسی پریشانی میں مبتلا ہے تو سب کو مل کر اس کی مدد کرنی چاہیے۔

Pir Syed Hasnat Ali Shah and Sheikh Babar Meet

Pir Syed Hasnat Ali Shah and Sheikh Babar Meet

Pir Syed Hasnat Ali Shah and Sheikh Babar Meet

Pir Syed Hasnat Ali Shah and Sheikh Babar Meet