بیلجیم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر رانا رباب اور چیئرمین شیخ فرید کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد

Rana Rubab

Rana Rubab

اٹلی (شیخ بابر سے) بیلجیم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر رانا رباب اور چیئرمین شیخ فرید نے سال 2016 کی آمد پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیا سال کی آمد پر ہم پاکستانی قوم کے لئے بھی دعاگو ہیں کے ظالم حکمران ان کا بھی احساس کریں۔

عوام کو بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے ساتھ مہنگائی سے بھی نجات دلائیں۔

Sheikh Fareed

Sheikh Fareed