محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عہد ساز شخصیت پر انٹر کالیجٹ تقریری مقابلہ آج منعقد ہوگا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام محکمہ امور نوجوانان حکومت سندھ کے تعاون سے انٹر کالجیٹ تقریری مقابلہ بعنوان محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عہد ساز شخصیت (آج) مورخہ 14جنوری2017ء بروز بروز ہفتہ صبح 10بجے ،گورنمنٹ گرلز کالج شاہراہ لیاقت پر منعقد ہوگا۔

جس میں شہر کراچی کی کالجز کی طالبات حصہ لیں گی ۔تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر تعلیم جام مہتاب خان ڈھر ہونگے۔

جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ کے معائون خصوصی برائے نوجوانان امور عابد حسین بھیو تقریب کے صدارت کرینگے۔

جاری کردہ:۔ میڈیا کوارڈینٹر