بے نظیر بھٹو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک و قوم کیلئے بے شمار قربانیاں دیں۔ زاہد اقبال خان

Zulfiqar Ali Bhutto and Benazir Bhutto

Zulfiqar Ali Bhutto and Benazir Bhutto

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) شہید بے نظیر بھٹو اور ان کے والد شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک و قوم کیلئے بے شمار قربانیاں دیں اور یہ قربانیاں رائیگا نہیں جائیں گے بلاول بھٹو زردواری میں اس کے نانا اور ماں کی جھلک نظر آتی ہے انشاء اللہ پاکستان کے اگلے وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔

ان خیالات کا اظہار متاز سیاسی رہنما و پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بقا کیلئے قربانیاں دی ہیں۔