شبِ برات

پیشِ رب سر کوجھکاو آگئی شبِ برات
بگڑیاں اپنی بناو آگئی شبِ برات
گڑ گڑا کر اے مسلمانوں یقیں کے ساتھ اب
جو بھی مانگو رب سے پاو آگئی برات
ہے یہ بہترپیشِ داور آنسووں سے آج تم
اپنے دامن کو سجاو آگئی برات
سب مسلمانوں کی بخشش کی دعائیں مانگنا
خود کو بھی تم بخشواو آگئی برات
تم سے ہیںناراض گر اچھایہ موقع آگیا
باپ اور ماں کو مناو برات
توبہ کرلو سر چھکاو پیشِ رب العالمین
خود کو دوزخ سے بچاو آگئی برات
کیا…؟ہی اچھاہوکہ ملکر ہیں نوافل جتنے بھی
خود پڑھو سب کو پڑھاو آگئی برات
بخش دے گا پھر خدا تم کویہ رکھنا سب یقیں
گھر کو جنت میں بناو آگئی برات
فرض ہے تم پر یہ اعظم آج گمراہوں کو تم
راستہ حق کا دِکھاو آگئی شب برات

Shab e Baraat

Shab e Baraat

کلام: محمداعظم عظیم اعظم