بھمبر کی خبریں 17/11/2015

Bhimber

Bhimber

Bhimber

Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مر کزی صدر انجمن قانون گوئیاں پٹواریاں گر داوران راجہ مظہر اقبال نے کہا ہے کہ ملازمین کے حقوق کا حصو ل ہما ر ااولین فریضہ ہے جس کے لئے جدو جہد کر تے محرومیوں کے ازالے کی کو شش کی جائیگی ملازمین کی تنخوا ہو ں میں اضا فے سرو س کو ٹے کی بحا لی پر مو شن اور رہا ئشی سکیمو ں کو متحر ک اور فعا ل بنا تے باوقا ر امرا عا ت جیسے اقداما ت ہما ری ترجیحا ت میں شا مل ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے مر کز ی صدر منتخب ہو نے کے بعد بھمبر آمد پر کمیو نٹی ہا ل میں ایک استقبا لیہ تقر یب سے کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ملا زمین نے جس طر ح مجھ پر اعتماد کااظہا ر کر تے ہو ئے ذمہ دا ری نبھا نے کیلئے منتخب کیا ہے جس پر تما م اضلا ع کے سا تھیو ں کا مشکو ر بھی ہو ں اور یقین دلا تا ہو ں کہ ملا زمین سا تھیوں کے اعتماد سے اپنے حقوق کے حصول کو ممکن بنا یا جاسکے گا انہو ں نے کہا کہ تما م اضلا ع میں ملا زمین با ہمی اتفاق را ئے ،لگن جستجو کا جذبہ مو جو د ہے جس پر چلتے ہو ئے آگے بڑ ھنے میں مدد ملے گی استقبالیہ تقر یب سے صدر ڈسٹر کٹ با ر چوہدری عارف سر فراز ایڈووکیٹ ،ضلعی صدر انجمن قانو ن گو ئیاں پٹوا ریا ں وقا نو ن گو ئیاں طا رق بیگ ،تنو یر حسین شا ہ ،ضلعی صدر میر پو ر را جہ شکیل گر داورکے علاوہ دیگر نے خطا ب کرتے ہو ئے را جہ مظہر اقبا ل کو مر کز ی صدر منتخب ہو نے پر مبا رکبا ددی قبل ازیں جا تلاں سے بھمبر تک مر کز ی صدر را جہ مظہر اقبا ل کا جا تلا ں ،پنجیڑ ی ،سوکاسن ،پو ٹھی ،سیر لہ ،میر پو ر چو ک والہا نہ استقبا ل کر تے ہو ئے بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ لا یا گیا جبکہ میر پور چو ک میں سابق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل کے ہمرا ہ را جہ شا ہد انو ر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ، چو ہدر ی عارف کا کا ،را جہ غلا م ربا نی ،را جہ شوکت علی ،چو ہد ری محمد اکر م عر ف پپو جٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ آصف سیر لہ نے استقبا ل کر تے ہو ئے طلا ئی ہا ر پہنا ئے اور پھو لوں کی پتیاں نچھا ور کی جہا ں عوام نے ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑ ے ڈا لے جبکہ کمیو نٹی ہا ل آمد پر را جہ محمد انو ر ،صدرکشمیر پر یس کلب ناصر شر یف بٹ،جنر ل سیکر ٹر ی قانون گو ئیاں چو ہدری طا ہر ،تحصیل صدر چو ہدری ساجد حسین ،چو ہدر ی محمود فضل ،چو ہدر ی صا بر حسین گر داور سما ہنی ،صدر با ر چوہدر ی عارف سر فراز ،سابق صدر با ر چو ہدری سجا د الحق ایڈووکیٹ ،را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،جا وید صا دق جرا ل ایڈووکیٹ حا جی منظور حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدری منو ر حسین ،چو ہدر ی ریا ض ،چو ہدری محمد افضل،امیدوار اسمبلی را جہ امتیاز احمدخا ن ،سابق چیئر مین را جہ پرو یز خا ن ،پیپلز پا رٹی کے را ہنما چو ہدری محمد صا بر کسگمہ ،چو ہدری شا ہد بشیر پنڈ ی جہو نجہ ،سابق چیئر مین را جہ محمدانو ر ،را جہ مسعود اقبال ،فیصل شر یف بٹ ،را جہ اسد بشیر ،را جہ نعیم ارشد ،حیدر علی کاشر ، کے علاوہ دیگر محکمہ ما ل کے ملا زمین ،عوام علاقہ اور سول سوسائٹی نے ان کا استقبا ل کیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ بر قیا ت بھمبر ایک اہم اجلا س زیر صدارت مہتمم برقیا ت را جہ عمرحیا ت منعقد ہوا اجلاس میں چیف انجینئر بر قیا ت میر پو ر کیسا تھ مکمل اظہار یکجہتی کیا گیا اجلاس میں جبران افضل نا ئب مہتمم بھمبرI،محمد حنیف نا ئب مہتمم برقیا ت بھمبر II،محمد افضل نا ئب مہتمم برقیا ت سما ہنی ،صفدر حسین نائب مہتمم برقیا ت بر نا لہ ،صدر غیر جر یدہ ملازمین محمد ایو ب ،سینئر صدر ساجد حسین ،سینئر نا ئب صدر ارشد محمود ،محمد طفیل سب انجینئر ،گلزار خلیجی سب انجینئر ،غلا م صفدرمیٹر ریڈر ،را جہ فیا ض میٹر ریڈر ،خا دم حسین ،عبدا لعزیز S/C،محمد سلیم ،محبو ب ،سر فراز احمد ،منیر احمد ،خو رشید احمد ،انو ر حسین ،اعجاز ،محمداسحاق ،محمد فا روق بٹ ،جمروز ،عا رف شمیم ،ملک اللہ دتہ ،شبیر حسین ،عبدا لستا ر ،خیا م ،مقصود ،عبدا لروف ودیگر کیشئرز ملا زمین نے شر کت کر تے ہو ئے مکمل تعاون کی یقین دہا نی کروا ئی ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گو لیا ں کھا کر اشتہا ریو ں کو پکڑ نے وا لے محکمہ پو لیس کے چھو ٹے رینک کے اہلکا روں کو حکومتی اور محکما نہ سطح پر میڈ لز اور نقدانعام سے محرو م کر نا بڑ ی ذیا دتی ہے اپنی جا ن پر کھیل کر محکمہ پو لیس کا نا م روشن کیا اعزاز سے محرو م رکھنا نئے آنے والو ں کیلئے بھی حوصلہ شکنی ہو گی آئی جی پو لیس آزاد کشمیر نو ٹس لیں ان خیا لا ت کااظہا ر (ر) کا نسٹیبل عبدا لر شید نے اپنے ایک اخبا ری بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ مئی 2005 کو بھمبر میں پو ٹھی کے مقام پر گجرات کے اشتہا ریو ں نے اپنے سا تھیو ں کو چھڑا نے کیلئے قید یو ں کولے جا نے وا لی ہما ری پو لیس ٹیم پر حملہ کیا جس کا ہم نے جو انمر د ی سے مقا بلہ کیا اس دو را ن میں اور میر ے ساتھی شدید زخمی ہو ئے اور ہم نے نہ صرف 2حملہ آوروں کو موقع پر ہلا ک کر دیا جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا انہو ں نے بتا یا کہ مجھے 2گولیا ں لگیں اور اور ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں 3ما ہ تک زیر علاج رہا اور اللہ نے نئی زند گی دی اور بعد صحت یا ب ہو نے تک اپنی نو کر ی پو ری کی اس دو را ن بہتر ین کا رکر دگی پر محکمہ پو لیس کی طرف سے اس مقا بلہ میں مو جود پو لیس آفیسرا ن اور اہلکا را ن کو شیلڈز اور نقد انعام دیا گیا جبکہ مجھے نظر انداز کر دیا گیا اور ہما ری قر با نی کا کو ئی صلہ نہ دیا گیا انہو ں نے کہا کہ میرا صدر ریا ست ،چیف سیکر ٹر ی اور آئی جی پو لیس سے مطا لبہ کیا ہے کہ میر ی محکمہ پو لیس کے اندر دو را ن ملازمت بہتر کا رکر دگی مد نظر رکھتے ہوئے مجھے بھی شیلڈ اور نقد انعام دیا جا ئے اور میر ے ساتھ انصاف کیا جا ئے ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انجمن پٹواریا ں وقانو ن گو ئیا ں کے مر کز ی الیکشن میں را جہ مظہر خا ن پینل کی بھا ری اکثر یت سے کا میا بی نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ آزاد کشمیر بھر کے پٹواری اور گر دا ور انکی قیادت میں متحد ہیں ان خیا لات کااظہا رمحمد شکیل سٹینو گرا فر سیشن کو رٹ اور ارشد محمود ریڈرسیشن کو رٹ نے اپنے مشترکہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ را جہ مظہر خا ن کو انجمن پٹوا ریا ں وقانو ن گو ئیا ں کا مر کز ی صدر اور انکے پورے پینل کی شا ندا ر کا میا بی پر دلی مبا رکبا د پیش کر تے ہیں اور امید کر تے ہیں کہ وہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دے گے ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را جہ ذوالفقار علی آف پوٹھی کو انسپکٹر بننے پر دلی کی اتہا ہ گہرا ئیو ں سے مبا رکبا د پیش کر تے ہیں مو صوف فر ض شنا س محنتی اور قا بل پو لیس آفیسر ہیں محکمہ پو لیس میں ان کی خد ما ت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر را جہ قاسم علی ڈب ،چو ہدر ی با بر یعقوب ،چو ہدر ی فیا ض غفور ،چو ہدری صحیب الرحمن ،آفتا ب حسین ،شیخ عد نا ن ،چو ہدری یاسر یعقوب نے اپنے مشتر کہ بیان میں کیا انہو ں نے کہا کہ را جہ ذوالفقار کا انسپکٹر بننا نیک شگو ن ہے مو صوف اعلیٰ صلاحیتوں کے ما لک ہیں ۔۔