بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 13/5/2015

Bus Accedent Bhimber

Bus Accedent Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کھوڑی سے بھمبر آنیوالی بس پلنگ کے مقام پر حادثے کا شکار ایک مسافر جاں بحق جبکہ سکول کے بچوں سمیت 21 مسافر زخمی نعش اور زخمیوں کو ڈسٹر کٹ ہسپتال بھمبر منتقل کر دیا گیا زخمیوں کی حالت خطر ے سے با ہر تفصیلا ت کے مطا بق کھوڑی سے بھمبر آنے وا لی بس نمبرLZR5250جسے بس کا کنڈ یکٹر اکمل حسین ولد محمد تا ج چلا رہا تھا پلنگ کے مقا م پر مو ڑ کا ٹتے ہو ئے بس بے قا بوہو کر کھا ئی میں جا گر ی جس سے ایک مسا فر عبدا لر شید ولد محمد شفیع موقعہ پر جا ں بحق ہو گیا جبکہ کنڈ یکٹر ڈرا ئیو ر،سکو ل کے بچو ں سمیت 21افراد زخمی ہو ئے جن میں محمد بشیر ولد محمد ابرا ہیم سنکڑ ھ ،قائد جمیل ولد عبدا جمیل کسچنا تر ، عنصر محمود ولد عبدا لحمید کس چنا تر ،رخسا ر احمد ولد ذوالفقار تر یڈا ،محمد نا صر ولد محمد وسیم پھلا ڑی ،محمد بشیر ولد پیرا ںدتہ کھو ڑی ،عبدا لقیو م ولد محمد بشیر کھو ڑی ،بد ردین ولد صحبت دین کس چنا تر ،محمد غنی ولد محمد جا وید پھلاڑی ،محمد عثما ن ولد محمد جا وید پھلا ڑی ،محمد عاقب ولد محمد آصف پھلاڑی ،شا ہد پرویز ولد عمر خطا ب پلنگ ،محمد بلا ل ولد فضل الہی پھلاڑی ،محمد وحید ولد عبدا لغفور سنگڑ ھ ،مناور حسین ولد محمد صد یق کس چنا تر ،محمد ناہید ولد حسن جہا نگیر کس چنا تر ،محمد بشیر ولد محمد ابرا ہیم پلنگ ،اکمل حسین ولد محمد تا ج ،محمد عدنا ن ولد محمد حسن عمیر سنگڑ ھ ،محمد غو ث ولد محمد اکر م سنگڑ ھ ،محمد نا زک ولد محمد صد یق پھلا ڑی ،عظمت غفو ر ولد محمد غفور پلنگ شا مل ہیں حا دثے کی اطلا ع ملتے ہی بھمبر سے ایمبو لینس گا ڑیا ں ،ریسکیو 1122 اور پو لیس کی گا ڑیا ں جا ئے حا دثہ پر پہنچ گئیں جہا ں سے جا ں بحق اور زخمی ہو نیو الے مسا فرو ں کو ایمنو لنسیو ں کے زر یعے ڈسٹر کٹ ہیڈ کو اٹر ہسپتا ل بھمبر منتقل کر دیا گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ہسپتا ل میں ایمر جنسی نا فذ کر دی گئی تھی ڈا کٹر زااور دیگر سٹا ف کو فو ری طو ر پر حا ضر کر لیا گیا زخمی ہو نیو الے مسا فرو ں کے مطا بق بس کواصل ڈرا ئیو ر کے بجا ئے کنڈ یکٹر چلا رہا تھا جو بس چلانے کا زیا دہ تجر بہ نہ رکھتا تھا جس کیو جہ سے حا دثہ پیش آیا پولیس نے واقعہ کی رپو رٹ درج کر کے کنڈ یکٹر ڈرا ئیو ر کو حرا ست میں لیکر مز ید تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ حا دثے میں معمو لی زخمیو ں کو ابتدا ئی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا جبکہ شدید زخمیو ں کا علا ج معا لجہ جا ری ہے حا دثہ میں جا ں بحق ہو نیوا لے مسا فر کی نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ورثا کے حو الے کر دی گی حا دثہ کی اطلا ع ملنے کے بعد ڈپٹی کمشنر بھمبر ارشد محمو د جرا ل ،تحصیلد ار شہز اد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد خا ن ،ڈسٹر کٹ ہسپتا ل پہنچ گئے اور مر یضو ں کی عیا دت کی اورڈا کٹرو ں اور ہسپتا ل عملہ کو زخمیو ں کے بہتر علا ج معا لجے کی ہد ایا ت دیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل ،ایڈ منسٹریٹر بلد یہ کے ہمرا ہ گو رنمنٹ گر لز مڈ ل سکو ل بھمبر رجا نی کا دو رہ سکول کی عما رت ،کلا سز اور گراونڈ کے لئے الا ٹ ر قبہ کا معا ئنہ کیا پر نسپل نے سکو ل کے مسا ئل سے آگا ہ کیا ایڈ منسٹر ضلع کو نسل اور ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ دودو لا کھ رو پے ما لی امدا د کا اعلا ن کیا تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال نے گز شتہ روز گو رنمنٹ گر لز مڈ ل سکو ل بھمبر رجا نی کا وزٹ کیا وزٹ کے موقع پر ایڈمنسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہدانو ر ،تحصیلد ار بھمبر شہزاد نسیم عبا سی بھی انکے ہمرا ہ تھے ڈپٹی کمشنر کے گو رنمنٹ کی عما ر ت کلاسز اور گراونڈ کے لئے مختص رقبہ کا معا ئنہ کیا پر نسپل ادا رہ محتر مہ نبیلہ دلپزیر نے ڈپٹی کمشنر ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل اور ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ کو سکو ل کے مسا ئل سے آگا ہپ کیا انہو ں نے عما رت کی خستہ حا لی سٹا ف کی کمی چار دیو اری اور سکول کے رقبہ کی نشا ند ہی اور باونڈ ری وال کی تعمیر سے متعلق مسائل پر بر یفنگ دی جس پر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے انکے مسائل حل کر نے کی یقین دھا نی کروائی ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشرف نے2لا کھ اور ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر نے بھی 2لا کھ رو پے سکو ل کے لئے دینے کا اعلا ن کیا اس موقع پر عوام کے معززین اور سکو ل سٹا ف نے ڈپٹی کمشنر کا شکر یہ ادا کیا اور مز ید تعاون کی در خو است کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چہیتے بیکر ی ما لک کو خو ش کر نے کے لئے ضلعی انتظا میہ نے بیکر ی کی اشیا ء میں خو د سا ختہ اضا فہ کر دیا گجرا ت ،میر پو ر ،کو ٹلہ کے شہر یو ں سے بھی زائد ریٹ مقرر ،شہر یو ں کا خو د سا ختہ اور بے پنا ہ ریٹس اضا فے پر شد ید احتجا ج تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر ضلعی انتظا میہ نے چہیتے بیکر ی ما لک کو خوش کر نے کے لئے بیکر ی کی اشیا میں خو د سا ختہ اضا فہ کر دیا بز نس کنٹرو ل کمیٹی نے چند روز قبل گجرا ت ،میر پو ر ،کو ٹلہ اور دیگر علا قو ں سے ریٹ لسٹیں حا صل کر کے بیکر ی اشیاکی قیمتیں مقرر کی تھی اور بیکر ی ما لکا ن کو ریٹ لسٹو ں کے مطا بق اشیا ء فرو خت کر نے کی ہد ایت کی تھی جس پر ایک بیکر ی کے مالک نے ڈپٹی کمشنر سے را بطہ کیا تو انہو ں نے اسسٹنٹ کمشنر کے بذریعے اپنی مر ضٰ کے ریٹ لسٹ جا ری کروا لی اسسٹنٹ کمشنر نے بیکر ی ما لک کی مر ضی پر گجرا ت ،میر پو ر ،کو ٹلہ کے شہروں اور دیگر علا قو ں میں بیکر ی اشیا ء کے ریٹ سے بھی زا ئد ریٹ کی لسٹ جا ری کر دی جس پر بھمبر کے شہر یو ں نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے کہا کہ بڑ ے بڑ ے نا مو ں وا لی بیکر یوں کے ریٹ بھی بیکر یو ں کے ریٹس سے کم ہیں ضلعی انتظا میہ بیکر ی اشیا ء میں خو د سا ختہ اضا فہ وا پس لے ور نہ ہم شدید احتجا ج کر ینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Dc bhimber Visit

Dc bhimber Visit

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ بر نا لہ سے غر بت ،پسما ند گی جہا لت اقر با پرو ری اور برا دری ازم کے خا تمے کا مشن لیکر مید ان میں اترے ہیں برنا لہ کے نو جو ان ملک عبد الما لک اعوان کا سا تھ دیں انشاا للہ حلقہ کی تقد یر بد ل دینگے مفا دا تی گرو ہ بر ادریو ں اور علا قو ں کے نا م پر نو جو انوں کو گمرا ہ کر نے سے با ز رہیں و ر نہ ان کا گلی گلی محا سبہ کر ینگے ان خیا لات کا اظہا ر تحر یک انصا ف یو تھ ونگ یو نین کو نسل ملو ٹ کے صدرملک وسیم اعوان نے ملو ٹ میں نو جو انوں کے ایک اجتما ع سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کی بڑ ی سیاسی قوت بن چکی ہے ہم حلقہ بر نا لہ کے پسے ہو ئے طبقات کو عر صہ درا ز سے مسلط اجا رہ دا رو ں سے نجا ت دلوا نا چا ہتے ہیں تحر یک انصا ف نے ملک عبدا لما لک اعو ان کی صورت میں امیدوار اسمبلی حلقہ بر نا لہ کو دیے دیا ہے ملک عبدا لما لک اعوان کی صا ف گو ئی ،ایما نداری اور عوامی خد مت سے متا ثر ہو کر سینکڑو ں سیا سی نو جو ان کا رکن ،کسا ن ،مزدور طلبہ اور خوا تین ان کے قا فلے میں شا مل ہو کر تبد یلی کے قا فلہ کے ہمسفر بن رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ بر نا لہ کے نو جو ان ملک عبدا لما لک اعوا ن کا سا تھ دے کر حلقہ سے غر بت پسما ند گی جہا لت اقربا پرو ری اور بر ادر ی ازم کے خا تمے کو مشن بنا ئیں اور علا قہ میں تعمیر وترقی کے نئے با ب کا آغا ز کر یں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چو ہدر ی شیر زما ن آف پھیا ڑی کسگمہ کے فر زند چو ہدری خضر رحما ن اولڈ ھم کو بر طا نیہ کے حا لیہ انتخا با ت میں اولڈھم سٹی سے بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو نے پر مبا رکبا د دیتے ہیںان خیالا ت کا اظہا ر اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہدر ی محمد یو نس برو ٹی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بر طا نیہ میں کشمیر ی اور مسلم کمیو نٹی کے حقوق کے تحفظ کے لئے جو نما ئند ے منتخب ہو رہے ہیںان کی کا میا بی ان کی بھر پو ر قا بلیت اور عو امی خد مت کا عین ثبو ت ہے اور دلیل ہے انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی خضر رحما ن کا اولڈ ھم سٹی کے کو نسلر منتخب ہو نا اہل علا قہ اور بر طا نیہ کی کشمیر ی کمیو نٹی کے لئے عز ت افزا ئی کا با
عث ہے ہم چو ہدر ی خضر رحما ن کو شا ند ار کا میا بی پر مبا رکبا د پیش کر تے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر) ایس ڈی او بر قیا ت چو ہدر ی محمد حنیف ،واجد حسین ،محمود احمد اور چوہدر ی عبدا لغفور آف سو کا سن نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں اسٹیٹ لا ئف کا رپو ریشن میر پو ر زو ن کے آفیسرز ایسوسی ایشن کے انتخا با ت میں حا جی دلا و ر بخت کو مسلسل دو سر ی با ر صدر اورچو ہدر ی شا ہد اکر م کو جنر ل سیکر ٹر ی منتخب ہو نے اور ان کی دیگر ٹیم کو مبا رکبا د دی ہے اور ان کے لئے نیک تمنائو ں کا اظہا ر کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدری گلز ار احمد ایڈووکیٹ ،چوہدر ی ضیا الر حمن ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی امتیا زتا ج ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی افضل ایڈووکیٹ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں ضلعی صدر پیپلز پا رٹی بھمبر چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سیا سی ایڈوائرز مقرر ہو نے پر مبا رکبا د دی ہے