بھمبر کی خبریں 19/12/2015

Speech

Speech

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صحت مند سرگرمیوں صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکتا ہے اور کھیل کا میدان نوجوانوں کو ڈسپن کی پابندی کرنے میں مدد گار ہوتا ہے اور صلاحیتوں کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ باہمی روابطہ کے رشتوں کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے ان خیالات کا اظہار آل پاکستان تعلیمی بورڈ کبڈی چمین شپ کی افتتاخی تقریب سے آزادکشمیر وزیر ہاوسنگ و فزیکل پلاننگ چوہدری پرویز اشرف بھمبرسپورٹس اسٹیڈیم میں شرکت کرنے والے تعلیمی بورڈ ز کے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ کبڈی علاقہ کاجہاں روائتی کھیل ہونے کے باعث آپس میں تمام علاقوں کے کھلاڑیوں کو اُس کے فروغ کے مواقع میسر آتے ہیں انہوں نے شرکت کرنے والے تعلیمی بورڈز کے شرکاء و کھلاریوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے تین روز چمین شپ کو امن انداز اور خوش اسلوبی سے سرانجام دینے اچھی یادیں چھوڑیں اس موقع پر تعلیمی بورڈ میرپور کے چیئرمین پروفیسر ظہیر احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی بورڈ میرپور کو میزبانی کا اعزاز ہونے کے ساتھ ساتھ بھمبر کے کبڈی شائقین کی دلچسپی میں اضافہ ہوگا نوجوانوں سے بھرپور تعاون یقین دلاتے ہوئے شرکت کرنے والے تعلیمی بورڈ کے کھلاڑیوں آفیشل کا بھی شکریہ ادا کیا جبکہ تعلیمی بورڈ میرپور ڈائریکٹر سپورٹس شاہ پال سلطانی نے خطاب میں کہا کہ پاکستان بھر کے تمام تعلمی بورڈز کو کبڈی چمین شپ میں مدعو کیا گیا جس میں آٹھ تعلیمی بورڈز کی ٹیموں نے شرکت کی ہے جن میںفیصل آباد بورڈ، پشاور بورڈ، گوجرنوالہ بورڈ ، آزادکشمیر بورڈ میرپور ، ساہیوال بورڈ، ڈیرہ غازی خان بورڈ، لاہور ٹیکنیکل بورڈ نے شرکت کی ہیں انہوں نے تمام شرکاء ، کھلاڑیوں شکریہ ادا کیا جبکہ افتتاحی تقریب کے اسٹیج سیکرٹری پروفیسر محمد اصغر شاد نے کبڈی چمین شپ کے حوالہ سے روشنی ڈالی قبل ازیں ابتدائی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور مہمان خصوصی چوہدری پرویز اشرف کی آمد پر گورنمنٹ پائلٹ سکول کے سکاو ٹس دستہ ، اور سکول بینڈ نے خوش آمدید کرتے ہوئے اسلامی دی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال، اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود خان، ریٹائرڈ پی ٹی آئی ملک باز خان ،سی آئی اے انسپکٹر چوہدری منیر احمد، پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج امین مشتاق ، پی ٹی آئی محمد سعید ، پی ٹی آئی رضوان عارف ، پی ٹی آئی محمد عاشق، پروفیسر ظہیر ، سابق چیئرمین بلدیہ مرز ا اجمل ، چوہدری عامر اکرم، ماسٹر عظیم ، ماسٹر احسان، صادق حسین ساہیوال ، شعب، رضوان پشاور، رانا ساجد حسین ، غلا م عباس گل فیصل آباد، پروفیسر تصدق حسین ڈیرہ غازی خان، عدنان احمد گوجر، پروفیسر خورشید احمد تعلیمی بورڈ میرپور، پروفیسر عبدالحلیم ٹینکل بورڈ لاہور، ارشد حسین ، ممبر لطیف ، چوہدری ارشد، عاطف اکرم، طارق ثاقب، مرزا ندیم ، سجاد مرزا، نعیم نجمی و دیگر کبڈی شائقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ چمین شپ امپائرنگ کے فرائض محمد ساجد ، محمد راشد ، رضوان، احسن سعید ، راشد و دیگر نے سرانجام دیے جبکہ ابتدائی تقریب کا پہلا میچ ڈیرہ غازی خان بورڈ بمقابلہ ٹینکل بورڈ لاہور کھیلا گیا اور چمین شپ ناک آوٹ سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا جبکہ دوسر ا میچ پشاور بورڈ بمقابلہ گوجرانوالہ ، تیسرا میچ میرپور بورڈ بمقابلہ ساہیوال کھیلا گیا جبکہ سیمی فائنل 20دسمبر کو فائنل میچ 21دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) بھمبر رجا نی میں قبر کھدائی کے تنازعہ پر دو رشتہ دار گرو پوں میں تصادم،خا تون سمیت تین افراد زخمی ،گو لی لگنے سے شدید زخمی ہو نیوالے ضا بر حسین کو بھمبر سے میر پو ر ریفرکر دیا گیا جبکہ شدید زخمی کی حا لت خطر ے میں ،وفا ت پا نیوالی خا تون کی میت گھر میں پڑ ی رہی زخمی ہسپتا ل اور ما رنے وا لے تھا نہ بند ،تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر رجا نی میں فیض نا می شخص کی وا لد ہ وفا ت پا گئیں تھیں جن کو دفن کر نے کیلئے قر یبی رقبہ میں دفن کر نے کیلئے قبر کی کھدائی شروع کی تو ان کے رشتہ دا ر خلیل نا می شخص نے قبر کھودنے سے منع کیا جس پر دو نوں رشتہ داروں کے درمیان شدید تلخ کلامی ،گا لی گلو چ ہو ئی اور نو بت لڑا ئی تک آن پہنچی پتھرائو ،ڈنڈ ے سوٹوں کلہاڑیوں کے استعما ل کیسا تھ سا تھ فا ئر نگ بھی ہو ئی جس کے نتیجہ میں ضا بر حسین سینے میں گو لی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جبکہ خلیل سر میں کلہاڑی لگنے سے زخمی اور ان کی ہمشیر ہ پتھر لگنے سے زخمی ہو گی زخمیوں کو ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر پہنچا یا گیا جہاں سے شدید زخمی ضا بر حسین کو بھمبر سے میر پو ر ریفر کر دیا گیا جس کی حا لت خطر ے میں بیا ن کی جا تی ہے واقعہ کی اطلاع ملنے پر پو لیس موقعہ پر پہنچ گئی اور لڑا ئی جھگڑا کر نیوا لوں کو گرفتا ر کرکے تھا نہ پو لیس بند کر دیا جبکہ وفات پا نے وا لی خا تون کی میت گھر میں بے یار ومددگار پڑ ی رہی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بھمبر کے نواحی علاقے سنگڑ ھ میں زیر زمین دبی بارودی سر نگ کا دھما کہ قر یب سے گزرنے وا لا مزدور زد میں آکر شدید زخمی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نواحی علاقہ سنگڑ ھ میں علی الصبح مزدور ذاہد محمود ولد محمد روف ساکن سنگڑ ھ کمب اپنے پا لتو گدھوں کے ہمرا ہ قر یبی نا لہ سے پتھر اٹھا نے کی غر ض سے جا رہا تھا کہ را ستہ میں آگے چلنے وا لے گد ھے کا پائو زمین میں دبی با رودی سر نگ پر پڑا جس سے با رودی سر نگ زور دا ر دھما کے سے پھٹ گئی جس کی زد میں آکر ایک گد ھا موقع پر ہلا ک ہو گیا جبکہ مزدور زاہد بھی اپنے دیگر گد ھوں کے ہمرا ہ شدید زخمی ہو گیا دھما کہ کی آواز سنتے ہی علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیااور دیہا تی دھما کہ وا لی جگہ پر پہنچ گئے جنہوں نے شدید زخمی زا ہد نا می شخص کو ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر پہنچا یا جہاں اس کا علاج جا ری ہے واقعہ کی اطلاع ملنے کے باوجود بھمبرپو لیس کئی گھنٹوں تک جا ئے واقوع پر نہ پہنچی جس پر علاقہ میں غم وغصہ کااظہا ر کیا گیا تا ہم مقامی لو گوں نے بر گیڈ کما نڈر بھمبر سے مطا لبہ کیا ہے کہ علاقہ میں ہو نیوا لے بارودی سر نگ دھما کہ با رے میں تحقیقا ت کی جا ئے اور با رودی سر نگ نصب کر نیوا لے عناصر کا پتہ لگایا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Speech

Speech

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پا کستان تحر یک انصا ف آزاد کشمیر میں نو جوان جو ق در جوق شامل ہو رہے ہیں قائد کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چو ہدری کے حلقہ برنا لہ میں کا میاب جلسہ مخا لفین کی نیندیں حرا م کر دے گا ضلع بھمبر پا کستا ن تحر یک انصا ف کا گڑ ھ ہے ان خیا لا ت کااظہا ر انصاف سٹو ڈنٹس فیڈر یشن کے مر کز ی را ہنما را جہ انیس اکبر نے اپنے ایک اخباری بیان میںکیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر پر مسلط کر پٹ ٹو لہ نے کر پشن اقر با ء پروری ،میرٹ اور پا ما لی برادری ازم کی انتہا کررکھی ہے قائد تحر یک چیئر مین عمرا ن خا ن کا پیغام گھر گھر پہنچا ئیں گے عوام ان موجودہ نظا م سے تنگ آچکے ہیں آزادکشمیر کی حکومت نے نو جوانوں کااستحصال کیا ہے تحر یک انصا ف نو جوانوں کو ان کے حقوق دلا ئے گی آمد ہ انتخابا ت میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کلین سو یپ کر ے گی ۔۔