بھمبر کی خبریں 24/6/2016

Ch. Parveez Ashraf

Ch. Parveez Ashraf

Waqar Ahmed Noor

Waqar Ahmed Noor

malik abdul maalak

malik abdul maalak

Mirza Shafeeq Jral

Mirza Shafeeq Jral

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ بر نا لہ کی سیاسی صورتحا ل دن بد ن تبد یل ہو نے لگی کر نل (ر) وقا ر احمد نو ر کی سیاسی پو زیشن مضبو ط ہو نے لگی جبکہ چوہدری پرو یز اشرف کی سیاسی پوزیشن کمزور ہو نے لگی حلقہ بر نا لہ میں مرز اشفیق جرا ل اور کر نل وقار احمد نو ر کے درمیا ن مقابلے کی فضا بننے لگی چو ہد ری پر ویز اشر ف مقابلے سے آوٹ ہو نے لگے نور فیملی کے سیاسی اختلافا ت ختم ہو نے اور ملکر الیکشن لڑ نے کے اعلا ن کے بعد حلقہ بر نا لہ کی سیاسی صورتحا ل یکسر بد لنے لگی عبد الما لک اعوان کی کر نل وقا ر احمد نو ر کے حق میں دستبر دار ہو نے کے امکا نا ت تفصیلا ت کے مطا بق آزادکشمیر بھر کی طرح الیکشن شیڈول کا اعلا ن ہو نے کے بعد حلقہ بر نا لہ میں سیاسی میدان سج گیا امیدوا روں کے جماعتی ٹکٹ کنفر م ہو نے کے بعد سیاسی سر گر میا ن پورے عرو ج پر ہیں حلقہ بر نا لہ کی سیاسی صورتحا ل د ن بد ن تبد یل ہو نے لگی ہے مسلم لیگ نو ن کے نا مز د امیدوار اسمبلی کر نل (ر) وقا ر احمد نور کی سیاسی پوزیشن مضبو ط ہو نے لگی جبکہ پیپلز پا رٹی کے ٹکٹ ہو لڈز ووزیر ہا وسنگ چو ہدری پر ویز اشر ف کی سیاسی پوزیشن حکومتی اختیارا ت ختم ہو تے ہی کمزور ہو نے لگی حلقہ بر نا لہ میں مسلم کا نفر نس اور تحر یک انصا ف کے مشتر کہ امیدوار مرز ا محمد شفیق جرال اور مسلم لیگ نو ن کے ٹکٹ ہو لڈر کر نل (ر) وقار احمد نو ر کے درمیا ن مقا بلے کی فضا بننے لگی جبکہ پیپلز پا رٹی کے ٹکٹ ہو لڈر چو ہدر ی پرو یز اشر ف مقا بلے کی دوڑ سے با ہر ہو نے لگے حلقہ بر نا لہ میں نو ر فیملی کے سیاسی اختلا فا ت ختم ہو نے اور ملکر الیکشن لڑ نے کے اعلان کے بعد حلقہ بر نا لہ کی سیاسی صورتحا ل یکسر تبد یل ہو نے لگی کر نل (ر) انعام الحق نو ر مر حو م کے صا حبزادے چو ہدری انو ارالحق نور ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری فضل علی ،سا بق ممبر ضلع کو نسل ملک محمد سلیم ،سا بق چیئر مین ضلع زکو ة وعشر چو ہدری عدا لت خا ن ،چو ہد ری مبشر اقبا ل رو حیلہ ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی غلا م احمد ملو ٹ ،سا بق ممبر ضلع کو نسل راجہ عبد القیو م خا ن ،میجر عبدا لغفور راجہ ،ر(ر) سیکر ٹر ی چوہدری عنا ئت اللہ ،ملک زاہد جیسی قدآور سیاسی شخصیا ت کا مسلم لیگ نو ن کے نا مزد امیدوار کر نل (ر) وقا ر احمد نور کی حما یت کے اعلا ن سے مسلم لیگ نون اور کر نل وقار احمد نور کی سیاسی پوزیشن مضبو ط ہو گی ہے جما عت اسلا می نے اپنا امیدوار کھڑا کر نے کی بجا ئے کر نل وقار احمد نور کی حما یت کر دی ہے جس کا کر نل وقا ر احمد نور بھرپور فا ئد ہ اٹھا رہے ہیں، جبکہ حلقہ بر نالہ میں جرا ل بر ادری نے مرزا ظفر کا سا تھ چھوڑ کر مرزا محمد شفیق جر ال کے ہا تھ مضبو ط کر دئیے ہیں جبکہ تحر یک انصاف کی سپورٹ بھی ملی ہے جس سے مرزا شفیق جرا ل کی سیاسی پوزیشن میں بھی بہتر ی آئی ہے جبکہ دوسر ی طرف ابھی کسی قد آور سیاسی شخصیت نے چو ہدری پرویز اشر ف کیسا تھ حما یت کا اعلا ن نہیں کیا جبکہ ان کاساتھ چھو ڑا ہے جس سے انکی سیاسی پوزیشن کمزور ہو ئی ہے حلقہ بر نا لہ میں تحر یک انصا ف کے نا راض راہنما آزاد امیدوار عبد الما لک اعان کے بھی کر نل وقار احمد نو ر کے حق میں دستبردار ہو نے کے امکا نا ت ہیں کیو نکہ عبد الما لک اعوان کو تحر یک انصا ف کا ٹکٹ نہ مل سکا اور آزاد امیدوار کے طور پر سامنے آئے لیکن تحر یک انصا ف کے کا رکنوں اور لو گوں نے سا تھ چھو ڑا شروع کر دیا ہے جس کی وجہ سے موصوف شدید ما یوس ہو گئے موصوف مرزا شفیق جرا ل اور چو ہدری پرویز اشرف کیسا تھ جا نا نہیں چا ہتے لہذا کر نل وقا ر احمد نور کیسا تھ جا نے میں اپنی بہتر ی سمجھتے ہیں یوں حلقہ بر نا لہ میں مرزا شفیق جرا ل اور کر نل وقار احمد نو ر کے درمیا ن مقا بلے کی فضا بن رہی ہے جبکہ چو ہدری پرو یز اشرف تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں آنیوا لے دنوں میں مز ید سیاسی صورتحا ل کھل کر سامنے آجا ئیگی اور حلقہ بر نا لہ سے کا میا بی کس کا مقدر بنتی ہے ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کے نا مز د امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے سات بھمبر راجہ امتیاز احمد خا ن نے کہا کہ بھمبر کی سیاست سے تین خا ندانوں کی اجارہ داری ختم ہو نیوالی ہے تین دھا ئیوں سے بھمبر کے عوام کا استحصال کر نیوا لوں کا یو م حسا ب قر یب آچکا ہے 21جو لا ئی کو عوا م تیر کے نشا ن پر مہر یں لگا کر پیپلز پا رٹی کو کا میا ب کر یں گے مسلم لیگ نو ن مسلم کانفر نس اور تحر یک انصا ف کا شیرازہ بکھر چکا ہے بھمبر کے غریب مظلو م اور با ضمیر لو گوں کے حقوق کا بھر پور تحفظ کرونگا ان خیا لات کااظہار انہوں نے سیر لہ میں راجہ کشور کی میزبا نی میں منعقد ہ کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کسی کو ہا رنا یا جیتنا میرا مقصد نہیں بلکہ بھمبر کے عوام کو خا ندانی غلا می سے نجا ت دلا نا ہے بھمبر کی سیاست کے اوپر تین خا ند انوں نے قبضہ کر رکھا ہے اور عوام کو ذہنی طو ر پر غلام بنا کر انکا استحصا ل کر رہے ہیں گزشتہ تین دھا ئیوں سے بھمبر کے عوام کا استحصال کیا جا رہا ہے خاندا نی اور اجارہ داری کی سیاست کر نیوا لوں نے حلقہ بھمبر کی عوام کیلئے کچھ لیکن اپنے اور اپنے خا ندا نوں کے بنک بیلنس اور جا ئیدا دوں میں بے تحاشا اضافہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ بھمبر کے عوام اب ان بہرو پیوں چو روں اور ٹھگوں کو پہنچا ن چکے ہیں عوام حقوق غصب کر نیوا لوں کا یو م حساب قر یب آچکا ہے21جو لا ئی کو عوام تیر کے نشان پر مہر یں لگا کر پیپلز پا رٹی کو کا میا ب کر یں انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی عوامی جما عت ہے جس نے ہمیشہ عوام کی طاقت پر بھرو سہ کیا اور عوام کی طاقت سے اقتدا ر حا صل کیااور ہمیشہ عوامی حقوق کا تحفظ کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ٹھگوں کا ٹو لہ ہے جبکہ تحر یک انصا ف اور مسلم کا نفر نس فر شتوں کی پیدا وار ہیں جو بہت جلد اپنے منطقی انجا م کو پہنچنے وا لی ہیں کا رنر میٹنگز سے را جہ کشور سیر لہ ،را جہ آفتا ب عظیم ،را جہ پرو یز اخترسمیت دیگر نے خطا ب کیا ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ بھمبر کے گا ئوں مغلورہ ،پیر گجہ اور بڑ ھنگ میں مسلم لیگ نو ن کو بڑا سیاسی دھچکا درجنوں افراد نے اپنے خاندا نوں سمیت چو ہدری طا رق فا روق کو چھوڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کی غیر مشرو ط حما یت کا اعلا ن کر دیاچو ہدر ی انو ارا لحق کی حلقہ میں سیاسی گرفت مز یدمضبو ط ہوگئی تفصیلا ت کے مطا بق حلقہ بھمبر کے نواحی گائوں مغلورہ سے کیپٹن (ر) محمد رزاق ،را جہ محمد اعجاز ،راجہ شکیل احمد جبکہ پیر گجہ سے چو ہدر ی محمد سلیما ن ،چو ہد ری مز مل حسین ،چو ہدری محمد حفیظ ،چو ہدری با بر علی ،چو ہد ری محمد فا ضل ،چو ہدری محمد اسلم ،چو ہدری محمد رشید ،چو ہدری محمد ذولفقا ر ،چو ہدر ی خر م اقبا ل ،چو ہدر ی محمد عارف ،چو ہد ری بشارت حسین ،چوہدری محمد رضوان ،جبکہ بڑ ھنگ سے راجہ سر دار علی خا ن نے اپنے کنبے قبیلے اور خا ندا نوں سمیت چو ہدری طا رق فا روق کو چھوڑکر چو ہد ری انو ارا لحق کی غیر مشرو ط سیاسی حما یت کا اعلا ن کر دیا ان قدر آور سیاسی شخصیا ت کی شمو لیت سے چو ہدر ی انو ارا لحق کی سیاسی پوزیشن حلقے میں مزید مضبو ط ہو گئی ہے ان افراد کی شمو لیت کے موقع پر مغلورہ ،پیر گجہ ،بڑ ھنگ اور سہلر میں کا رنر میٹنگز سے خطا ب کر تے ہو ئے سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق نے کہا کہ تعمیر وترقی کا ڈھنڈوڑا پیٹنے وا لوں نے حلقے میں جیتنا تر ک پھیلا یا ہے اس کو صاف کر نے کیلئے بھی کئی سا ل چاہیے حا لیہ الیکشن چو روں ،ٹھگوں ،منشیا ت فروشوں ،قبضہ ما فیا ،ظا لموں اور غر یب ،مظلو م ،شر یف ،با ضمیر لو گوں کے درمیا ن مقابلہ ہے جس میں انشا اللہ فتح غر یب ،مظلو م ،شر یف اور با ضمیر لو گوں کی ہو گی فر یق مخا لف تعمیر وترقی کے جھوٹے دعو ئے کر کے عوام کو دن میں سہا نے خواب دیکھا کر بیو قوف بنا نے کی احمقا نہ کو شش کر رہا ہے بھمبر کے غریب اور با غیر ت لو گوں کو خراج عقید ت پیش کر تا ہوں جنہوں نے فریق مخا لف کے حرا م کے پیسوں ،کو نسل کی سکیمیوں اور ٹرا نسفا رمروں کی آفر کو ٹھکرا کر اپنے ضمیر کے مطا بق میر ی حما یت کا اعلا ن کر رہے ہیں ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کر پٹ ٹو لے کا کڑا احتسا ب وقت کی ضرورت ہے نا جا ئز دولت نے ملک ،ریاست اور معاشر ت کا نظا م کا نظا م تباہ کر دیا ہے آنیوا لے وقت میں اگر نا جا ئز دو لت کے راستے نہ رو کے گئے تو پھر اس ملک کا کیا بنے گا کچھ کہنا قبل از وقت ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر PPPآزادکشمیر کے مر کز ی را ہنما ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ ملک کے اندر رشوت ،سفا رش ،کر پشن ،بد عنوانی ،وگر گوں حا لا ت ،ناجا ئز دو لت اکھٹی کر نے کیو جہ سے ملکی وریاستی ڈھا نچہ نہا یت کمزور ہو چکا ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ تما م ادا روں کی کا رکر دگی نا قص اور نا مراد ہو چکی ہے گڈ گو رننس نہیں بلکہ بیڈ گو رننس کا را ج ہے لو گوں کو ان کے حق نہیں دئیے جا رہے سر کا ری محکموں کی کا رکر دگی نا قص ہے بلکہ وہ حکمرا ن بن کر عوام کا خو ن چو س رہے ہیں ریاست کا کو ئی والی وارث نہیں ہے70سا ل میں حکومتیں عوام کو صا ف پا نی نہیں دے سکیں اربوں کا بجٹ ڈکا ر لیا ہے یا منصوبہ بندی کے تحت خر چ نہیں ہو تا نا قص صورتحا ل کیوجہ سے بیو رو کر یسی ،افسر شا ہی اور سیاسی حکمرا ن باہم لڑا ئی جھگڑو ں میں مصرو ف رہتے ہیں صاف پا نی نہ ہو نے کیو جہ سے آزادکشمیر کے زیادہ لو گ بیمار ہیں پرا ئیو یٹ سکو لو ں نے انت مچا رکھی ہے ،نا جا ئز فیس ،ہو شر با مہنگا ئی بے پنا ہ تعلیمی اخرا جا ت کو ئی پو چھنے وا لا نہیں ہے حکومت پرا ئیوٹ سکو لوں کو کنٹرو ل کرے یہ انکی ذمہ داری ہے سول سوسائٹی ،ضلعی انتظا میہ اور وکلا ء پر مشتمل ایک ضلعی ما ئیٹر نگ کمیٹی بنا ئی جا ئے جو پر ائیوٹ سکو لو ں کو بھی کنٹرول کر ے پرائیو یٹ سکو لوں کے مظا لم سے لو گ بہت تنگ ہیں بڑ ی بڑ ی فیسیں اور کا رکردگی نا قص ہے ان کی جا نچ پڑ تا ل کیلئے منصوبہ بند ی کی ضرورت ہے جو نا جا ئز فیس لی جا رہی ہے چیف سیکر ٹر ی اور ڈی سی ان کو کنٹرو ل کر یں پڑھا ئے بغیر چار چا ر ما ہ کی نا جا ئز اور زیادہ فیس کو ئی پو چھنے وا لا نہیں لا کھوں کروڑوں پرائیو یٹ سکو ل رہے ہیں متوسط طبقہ او ر معصو م بچوں کیسا تھ یہ ظلم ہے سر کاری اور غیر سر کاری تعلیمی ادا روں کے اندر بچوں کی جسما نی سزا وں اور نفیساتی ڈرانے کے حر بے غیر قانو نی ہیں حکومت اقداما ت کر ے ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار حلقہ ایل اے سات بھمبرڈاکٹر ریاض احمد نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی خدمت کی سیاست پر یقیب رکھتی ہے۔ اقتدار ہمارے پاس ہو یا نہ ہو ہم عوام میں رہتے ہیں اور غریبوں کی خدمت کرتے ہیں۔عوام نے ہمیں منتخب کیا تو عوام کو اپنے کاموں کے لیے 5 سال انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ ہم عوام کی امانتیں اگلے الیکشن تک لٹکائے نہیں رکھیں گے بلکہ میرٹ پر پورے 5 سال کام ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھمبر رجانی کی یوتھ اور محلہ ریسٹ ہائوس میں الگ الگ اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا آج ہر گلی محلے سے ایک ہی صدا آرہی ہے کہ ووٹ دے دو نلکا لے لو۔ ووٹ دے دو گلی پکی کرا لو۔ یہ لوگوں کے ضمیر خریدنے کی کوشش ہے ۔ کیا آج سے قبل عوام کو کوئی مسئلہ نہیں تھا جو آج الیکشن کے قریب لوگوں کے دلوں میں خدمت کے مروڑ اٹھ رہے ہیں۔ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا آج بے روزگاری عام غریب آدمی کے لیے روزگار کے دروازے بند ہیں۔ سرکاری سکولز نا اہلی قیادت کے بھرتی کردہ نالائق اساتذہ کی وجہ سے بچوں سے خالی ہو رہے ہیں۔ ہسپتالوں میں مریضوں کو دوائی نہیں ملتی تو شہریوں کا پینے کا صاف پانی نہیں ملتا۔ اس سب کے ذمہ دار حکمران ہیں اور ہمارے نمائندے ہیں جو اسمبلیوں میں جا کر اپنی تجوریاں بھرنے اور عوام کے حقوق دبانے کے منصوبے بناتے ہیں۔ اس لیے نوجوانوں کو اور حلقہ کے غریب لوگوں کو ووٹ کی اہمیت جاننا ہوگا اور دیانت دار قیادت کے لیے استعمال کرنا ہوگا۔ 21 جولائی کو عوام نے خوشحال مستقبل کے لیے ترازو پر مہر لگائی تو عوام کو ان کے انکی دہلیز پر دینگے اور میرٹ پر روزگار دینگے اور اسرکاری اداروں کا معیار بنائین گے کہ غریب کا بچہ بھی اچھی اور معیاری تعلیم حاصل کر کے ڈاکٹر، انجنئیر اور استاد بن سکے اس موقع پر جماعت اسلامی کے ضلعی سیکرٹری چوہدری فرید احمد ، امیر حلقہ ڈاکٹر عبد الرحمن، امیر شہر چوہدری محمد علی اختر نے بھی خطاب کیا۔