بھمبر کی خبریں 30/4/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 16 تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن وزیراعظم چوہدری عبدالمجید اور چوہدری انوار الحق کی علم دوستی کا بین ثبوت ہے تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن میں رکاوٹیں ڈالنے والے تعلیم دشمن اور غریب دشمن عناصر کی منہ کی کھانی پڑے گی عوام اچھے برے کی تمیز جانتے ہیں ان خیالات کااظہار سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف آف درائیاں ،پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما چوہدری منور اقبال آف کوہل ،سابق چیئرمین یونین کونسل راجہ محمد اختر نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوںنے کہاکہ مخالفین پیپلزپارٹی کی تعلیم دوست پالیسی سے شدید پریشان ہیں تعلیمی پیکج کے نفاذ میں رکاوٹیں ڈالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں پہلے ہائی کورٹ اور بعد ازاں سپریم کورٹ میں خفت اٹھانا پڑی اب وفاقی حکومت کی بیساکھیوں سے تعلیمی پیکج میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اس میں بھی ان کی بدنیتی کی بنیاد پر منہ کی کھانا پڑے گی کشمیر کونسل کے 21کروڑ غیر قانونی طور پر بانٹنے سرکاری کھمبے چوری کرنے والوں کو عوام آمدہ انتخابات میں آٹے دال کا بھاؤ خوب یاد دلائیں گے اب لوگوں کے گھروں میں پاؤں پکڑنے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا حلقہ بھمبر کے غیور عوام کے تیور بدل چکے ہیں ہر طرف تبدیلی اور چوہدری انوار الحق کی کامیابی کی ہوائیں چل ہیں ہیں عوام جوق درجوق چوہدری انوارالحق کے قافلے میں شامل ہوورہے ہیں مخالفین کبھی برادری ازم کبھی وزیر اعظم بننے کبھی جعلی تعمیروترقی کے جھوٹے اعلانات کا سہارا لیتے ہیں لیکن انکی تمام چالیں بری طرح ناکام ہوررہی ہیں جن کے پاؤں تلے زمین کھسک رہی ہے اور پولنگ والے دن جھوٹے وعدے کرنے والے اور جھوٹ وعدوں کے عالمی ریکارڈ ہولڈروں سے ووٹ کی پرچی کے ذریعے انتقام لینگے حلقے میں لڑائی جھگڑے غنڈہ گردی کرنے والوں کو اپنی اوقات یاد دلائیںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایس ایس پی چو ہدری منیر حسین فر ض شنا س ،ایما ند ار پو لیس آفیسر ہیں ان کی بھمبر تعینا تی کے دو را ن قانو ن کی پا سداری اور جر ائم میں خا طر خواہ کمی رہی ان خیا لا ت کااظہا ر اوورسیز کشمیر ی راہنما چو ہد ری حق نواز نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ محکما نہ تبادلہ سروس کا حصہ ہو تا ہے ان کی محکموں پو لیس کیلئے خد ما ت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں مو صوف اعلیٰ اوصاف کے ما لک ہیں محکمہ پو لیس کے ملازمین بھی ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ضلع بھمبر کے لو گ ان کے جا نے کے بعد ان کی کمی کو ضرور محسوس کر ینگے ان کی تعینا تی کے دو را ن عام آدمی کو بھی ریلیف ملا جرا ئم میں خا طر خواہ کمی ہو ئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)امان اللہ خا ن مر حو م تحر یک آزادی کشمیر کے سر خیل تھے ریاست جموںوکشمیر کے تینوں حصوں کے اتحاد کی علامت تھے انہوں نے اپنی ساری زند گی تحر یک آزادی کشمیر ، کشمیر ی قوم کے تشخص اور قومی عزت وقار کی بحا لی کیلئے صرف کردی مر حو م آخر ی دم تک تحر یک آزادی کشمیر کیساتھ وابستہ رہے ان کی ساری زند گی جہد مسلسل کی علا مت تھی انکے انتقال سے پوری کشمیر ی قوم روحا نی ونظر یا تی با پ سے محرو م ہو گئی ہم اما ن اللہ خان مر حو م کی تحر یکی اور نظر یا تی خد مات پر انہیں خرا ج عقید ت پیش کر تے ہیں کشمیر ی قوم مقبو ل بٹ اور امان اللہ خا ن مر حو م کی جلا ئی ہو ئی شمع کی رو شنی میں آزادی کا سفر جا ری رکھے گی ان خیا لا ت کااظہار جمو ں وکشمیر لبریشن لیگ مہا جر بو رڈ کے چیئر مین چو ہد ری محمد اسلم آسی ایڈووکیٹ ، کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے جنر ل سیکر ٹر ی محمد شفیق کیا نی ،پیپلز پا رٹی کے را ہنما چو ہد ری گلزار احمد ایڈووکیٹ ،مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی شیخ محمد صا دق ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،ضلعی صدر یو نین آف جر نلسٹ ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،سر پر ست اعلیٰ ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے زیر اہتما م اما ن اللہ خا ن مر حو م کی یا د میں منعقدہ تعزیتی ریفر نس سے خطاب کرتے ہو ئے کیا مقر رین نے کہا کہ قائد تحر یک امان اللہ خا ن مر حوم نے تحریک آزادی کشمیر کے لئے گراں قدر خد ما ت انجا م دیں انہوں نے کبھی بھی تحر یک آزادی کشمیر اور کشمیر یوں کی عزت وقار پر کوئی سمجھو تہ نہیں کیا انہوں نے ہمیشہ کشمیر ی قوم کی را ہنما ئی کی 20سے زائد مما لک میں جا کر کشمیر یوں کی نما ئند گی کی اور اقوام متحد ہ کے سلا متی کو نسل کے اجلاسوں میں تحر یک آزادی کشمیر کے متعلق پمفلٹ تک تقسیم کئے اما ن اللہ خا ن کی وفات سے کشمیری نا صرف ایک عظیم را ہنما سے محروم ہو گئے ہیں بلکہ انکی وفات سے پیدا ہو نیوا لا خلا کبھی پورا نہ ہوسکے گا ہمیہ عزم کرتے ہیں کہ مقبو ل بٹ شہید اور امان اللہ خا ن مر حو م کی تحر یکی اور نظر یا تی روشنی میں اپنا آزادی کا سفر جا ری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر ٹر یفک پو لیس کی خر مستیاں اصل خرا بیاں دو ر کر نے کی بجا ئے شارٹ کٹ سے ریو نیو جمع کر نے میں مصروف چا لا ن کی نئی منطق ایجا د کر لی دوسر ے شہر وں سے اپنی پرا ئیو یٹ گا ڑیوں میں گھر یلوں خر یداری کاسا ما ن لیکر آنیوا لوں کو کمر شل گا ڑی کے استعما ل کا چا لا ن کر نے لگے شہر کے دو کا ندا روں کو اپنی پرا ئیو یٹ گا ڑیوں اور کا روں پر سا ما ن لا نے پر بھی کمرشل گا ڑی کا چا لا ن تھما دیا جا نے لگا بھمبر میں کا روباری طبقہ پر یشان ٹر یفک پو لیس کے نا روا رو یے پر کا رو با ر متاثر ہو نے لگے شہریوں اور تا جروں کا ڈی آئی جی ٹر یفک پو لیس سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر ٹر یفک پو لیس نے قانو ن کی عملداری اور اصل خرا بیاں دو ر کر نے کی بجا ئے پرا ئیو یٹ گا ڑیاں استعما ل کر نے وا لے عام شہریوں اور تا جروں کو پر یشان کر نا شروع کر دیا شہر میں بے ہنگم ٹر یفک اوور لو ڈنگ بغیر لا ئسنس ڈرا ئیو نگ،کھلے ڈالے والی ٹریکٹر ٹرا لیوں کا استعما ل ،شہر میں جگہ جگہ غیر قانو نی پا رکنگ ،پر یشر ہارن سمیت کم عمر نو جوانوں کی مو ٹرسائیکل ڈرائیو نگ اور ویلنگ جیسے مسائل کی بھر ما ر ہے جس پر ٹر یفک پو لیس کے آفیسرا ن اور اہلکا ر وں نے چشم پوشی اختیا ر کر رکھی ہے اور ان مسا ئل کا تدارک کر نے کی بجا ئے اب شارٹ کٹ سے ریو نیو ٹا رگٹ پورا کر نے کیلئے عام شہر یوں کا دوسرے شہر وں سے خر یداری کر کے اپنی پرا ئیو یٹ گا ڑیوں پر سامان لا نے پر اور تا جروں کو کا روں اور چھوٹی گا ڑیوں پر تھوڑا بہت سامان لا نے پر کمرشل گاڑی کے استعما ل کے نا م پر چالا ن کا ٹنے شروع کر دئیے ہیں ٹر یفک پو لیس کی اس نئی منطق پر بھمبر کے عام شہر ی اور تا جر سرا پا احتجا ج ہیں شہر یوںاور تا جروں نے صحا فیوں کو بتا یا کہ ہم پورا پا کستا ن اور آزادکشمیر گھو م کے آکر جب بھمبر پہنچتے ہیں تو بھمبر ٹر یفک پو لیس کے اہلکا را ن ٹر یفک چا لا ن کر کے سلا می وصول کر تے ہیں اپنی ذاتی پرا ئیو یٹ اورچھو ٹی کا روں میں اپنی دوکا نوں اور گھر یلوں ساما ن خرید کر لا نے پر بھی چا لا ن کر نا سمجھ سے با ہر ہے ہما را ڈی آئی جی ٹر یفک پو لیس اور ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ ہے کہ بھمبر میں اور خدارا ہمارے حا ل پر رحم فر ما یا جا ئے اور ہمیں با عزت طر یقے سے جینے اور اپنا کا رو با ر کر نے دیا جائے۔