بھمبر کی خبریں 26/5/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر میں سیاسی سر گر میاں اور الیکشن مہم جو ئی عرو ج پر پہنچ گئی سر کا ری ملازمین نے بھی اپنے اپنے پسند ید ہ امیدا روں کی الیکشن مہم کی کما ن سنبھا ل لی امیدو اروں کے ڈیروں پر دن اور رات میں سر کا ری ملازموں کے طواف شرو ع دفا تروںا ور سکو لوں میں ویرا نی چھا گئی سر کاری دفا تر میں کا م کی غرض سے جا نیوا لے عوام پر یشانی سے دوچا ر تفصیلا ت کے مطا بق آزادکشمیر بھر کی طرح بھمبر میں بھی الیکشن مہم جو ئی میں تیز ی آگئی ہے مختلف سر کا ری محکمہ جا ت کے ملازمین اور سکو لو ں کے اسا تذہ نے اپنے دفا تروں اور سکولوں کا رخ کر نے کی بجا ئے میدان سیاست میں وارد اپنے اپنے پسند ید ہ امیدواروں کے انتخا بی ڈیروں پر ڈیر ے ڈا ل رکھے ہیں سر کاری ملازمین کی ایک بڑ ی تعداد اپنے اپنے امیدوا روں کیلئے گلی محلوں میں ووٹ ما نگتے اور کھل کر امیدوارو ں کی انتخا بی مہم چلا رہے ہیں جبکہ کئی ایک ملازم سیاسی امیدواروں کی کا رنرز میٹنگز اور جلسوں میں بھی تقاریر کر تے نظر آتے ہیں جبکہ دوسر ی طرف سر کا ری ملازمین کی اپنے اپنے دفا تروں میں آئے روز غیر حا ضر ی کے با عث مختلف سر کا ری دفا تروں میں جانیوا لے سا ئلین کو ما یوس واپس لو ٹنا پڑ تا ہے جبکہ متعدد سر کا ری سکو لوں کے اساتذ ہ بھی اکثر غیر حا ضر ہو تے ہیں جس سے طلباء کی تعلیمی سر گر میاں بھی متاثر ہو رہی ہیں دوسر ی طرف خوا تین سر کاری ملازمین جن میں زیادہ تعداد ٹیچرز کی ہے نے بھی گھر گھر جا کر اپنے اپنے امیدا روں کے حق میں الیکشن مہم شرو ع کر رکھی ہے گزشتہ دنوں بھی ایک سیاسی پارٹی کے امیدوار اسمبلی نے خواتین کا کنو نشن منعقد کیا تھا جس میں بڑ ی تعداد خواتین سر کا ری ملازمین شامل تھیں سر کا ری ملازمین انتخا بی ریلیوں،جلسوں ،کا رنر میٹنگز اورا سٹیجوں پر نما یاں نظر آتے ہیں بھمبر کے عوام نے سر کاری ملازمین کی طرف سے اپنے فرا ئض منصبی چھوڑ کر سیاست کا دامن تھا منے او ر سیاسی امیدوا روں کی الیکشن مہم چلا نے پر تشویش کااظہا ر کرتے ہو ئے چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیراور چیف سیکر ٹر ی سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کی تقد یر بد لنے کیلئے آمد ہ انتخا با ت میں چو ہدری انو ارا لحق کا منتخب ہو نا ضروری ہے چو ہدری انو ارا لحق بھمبر کے عوام کیلئے مسیحا ہیں ہم بھی ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کر تے ہیںا ور اس با ت کا یقین دلا تے ہیں کہ سیر لہ کے پو لنگ اسٹیشن سے چو ہدری انو ارا لحق کو تا ریخی کا میا بی دلائینگے ان خیا لا ت کااظہا ر سیر لہ کے نو جوانوں اور بزر گوں،مرزا نذیر احمد سٹھہ ،مرزا منور ،مرزا محمد شر یف ، مرزا سلطا ن مرزا محمد ایو ب ٹھیکیدا ر ،مرزا لطیف ،مرزا مسعود ،مرزا ذوالفقار احمد ،مرزا غلا م حسین اور مرزا شیراز نے سیرلہ میں چو ہدری انو ارا لحق کی آمد کے موقع پر منعقد کار نر میٹنگ میں اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم چو ہدری انو ارا لحق کیسا تھ ہیں انشااللہ آنیوا لے الیکشن میں چو ہد ری انو ارا لحق کو سیر لہ پو لنگ اسٹیشن سے بھا ری اکثر یت سے کا میا بی دلا ئینگے انہوں نے کہا کہ چوہدری انو ارا لحق بھمبر میں وقت کی ضرورت ہیں بھمبر میںتعمیر وترقی کے نئے دو ر کو شروع کر نے اور بھمبر کے عوام کی تقد یر بد لنے کیلئے چو ہدر ی انو ارا لحق کا منتخب ہو نا ضروری ہے انہوں نے کہا کہ گزشتہ 5سا لوں میں اہلیا ن سیر لہ کیسا تھ سوتیلی ما ں جیسا سلو ک کیا گیا ہما ری زمینوں پر نا جا ئز قبضے کئے گئے جبکہ سیر لہ میں ایک رو پے کا بھی تر قیاتی فنڈ نہیں لگا یا گیا انہوں نے کہا کہ اہلیان سیر لہ گزشتہ 20سا لوں سے پینے کے پا نی کے مسائل کا شکا ر ہیں ہما را چو ہدری انو ارا لحق سے مطا لبہ ہے کہ وہ سیر لہ میں پینے کے پا نی کے حوالے سے ہماری مدد کر ے امید کر تے ہیں کہ چو ہدری انوارا لحق منتخب ہو نے کے بعد ہما را یہ مسئلہ تر جیح بنیادوں پر حل کر ینگے اس موقع پر امیدوار اسمبلی چو ہدر ی انو ارالحق نے اہلیا ن سیر لہ کی طرف سے حما یت کر نے اور اعتماد کر نے پر شکر یہ ادا کر تے ہوئے کہا کہ منتخب ہو ں یا نہ ہوں آپ کے حقوق کیلئے بھرپور کر دار ادا کر ونگا اور آپکے حقیقی مسا ئل کو تر جیح بنیادوں پر حل کروا نے کیلئے بھر پور تحر یک کرو نگا ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عدا لت العا لیہ آزادکشمیر کے حکم پر ضلع بھمبر میں ٹیچر فا ونڈ یشن کی سو م تا ہشتم کی اردو اور انگلش گرا ئمر کی ضبط ہو نا شروع پو لیس نے بھمبر کے بکڈ پوز سے سینکڑوں کی تعداد میں گرا ئمر قبضے میں لے لی تفصیلا ت کے مطا بق ٹیچرفا ونڈ یشن آزادکشمیر کے نا م پر آزادکشمیر میں جماعت سوم تا ہشتم اردو اور انگلش کی گرا ئمرز بک حکومت آزادکشمیر کی اجازت کے بغیر پر نٹ ہو کر ما رکیٹ میں فروخت ہو رہی تھیں جس کیخلا ف محمد تنو یر مغل نے ہا ئی کورٹ میں رٹ پٹیشن دا ئر کی تھی جس کی سما عت کے بعد ہا ئی کو رٹ آزادکشمیر نے ٹیچر فا ونڈ یشن کی اردو اور انگلش گرا ئمرز جما عت سو م تا ہشتم پر پا بند ی عا ئد کر تے ہوئے ما رکیٹ میں آئی ہو ئی تیسر ی ،چو تھی ،پا نچو یں ،چھٹی ،ساتویں اور آٹھو یں جما عت کی اردو اور انگلش کی گرا ئمرز کو بذریعہ پو لیس فو ری طور پر ضبط کر نے کا حکم جا ری کیا جس پر آزادکشمیر بھر کی طر ح ضلع بھمبر میں بھی پو لیس نے ان گرا ئمرز کو ضبط کر نا شروع کر دیا ہے گزشتہ روز پولیس نے بھمبر کے مختلف بکڈ پو ز سے سینکڑوں کی تعداد میں گرا ئمرز کو اپنے قبضے میں لے لیا ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر شہر کی وارڈ نمبر3 خا دم چو ک محلہ سے مسلم لیگ نو ن کا مکمل صفا یا درجنوں خا ندا نوں نے چو ہدری طا ر ق فاروق کو چھوڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کی غیر مشروط حما یت کا اعلا ن کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر کی وارڈ نمبر 3 خا دم چو ک محلہ سے پا کستا ن مسلم لیگ نو ن کا مکمل صفا یا ہو گیا درجنوں خا ندا نوں نے مسلم لیگ نو ن اور چو ہدری طا رق فا روق کو چھوڑ کر سا بق سپیکر اسمبلی وامیدوا ر اسمبلی چوہدر ی انو ارا لحق کے قا فلے میں شمو لیت اختیار کر لی چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے میں شا مل ہو نیوا لو ں میں چیئر مین چو ہدری فضل ا لر حمن ،را جہ فیصل انقلا بی ،را جہ محمد صد یق ،را جہ رو حیل نا صر ،را جہ محمد یونس ،را جہ ذوالقفار بھٹو ،چو ہدری عزیز الر حمن ناز ،چو ہدری اظہر اقبا ل ،چو ہدری محمد رضوان ،عمر ریاض مہناس،بشارت نذ یر مہناس ،کا مران ولی ،غوری خا ن ،بلا ل رشید جلال ،ہا رو ن رشید جرا ل سمیت دیگر شامل ہیں جنہوں نے گزشتہ روز انتخا بی جلسہ کے دو را ن چو ہدر ی انو ارا لحق کی مو جودگی میں شمو لیت کر تے ہو ئے کہا کہ ہم نے بھمبر شہر سے بد معاشی اور غنڈ ہ گر دی کے خا تمے کیلئے چو ہدری انو ارا لحق کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے ہم بھمبر شہر میں امن ،شرا فت اور بھا ئی چا رے کی فضا چاہتے ہیں چو ہدری انو ارا لحق نے برادری ازم اور نفر ت کی سیاست کو ختم کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج ہر برادری چو ہدری انو ارا لحق کے قافلے میں شامل ہو رہی ہے چو ہدری انوارا لحق کا قا فلہ تما م برا دریوں کا خو بصورت گلدستہ ہے ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ بر نا لہ میں کسی سے اتحاد نہیں پی ٹی آئی اور مسلم کا نفر نس میں انتخا بی اتحاد کشمیر کو نسل کی نشستوں تک محدود تھا کو ئی غلط فہمی میں نہ رہے بر نا لہ سے ہر حا ل میں الیکشن لڑونگا حلقہ بر نا لہ کے عوام کے حقوق کے تحفظ کا عہد کیا ہے اس کی پاسداری کرو نگا عوام اتحاد کی افواہوں پر کان نہ دھر یں اور اپنی الیکشن مہم بھر پور انداز میں جاری رکھیں ان خیا لا ت کااظہار امیدوار اسمبلی حلقہ بر نا لہ ملک عبدالما لک اعوا ن نے میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ کشمیر کو نسل کی چا ر نشستو ں نے انتخا با ت کے دورا ن پی ٹی آئی اور مسلم کا نفر نس نے وقتی اتحاد کر کے اپنے مشتر کہ امیدوار کو کا میا بی دلائی جس کی خبر یں منظر عام پر آنے کے بعد بعض لو گ اسے آئند ہ انتخا ب کیلئے بھی دو نو ں جما عتوں کے درمیا ن اتحاد ہو جا نے کی افو اہیں چھو ڑ رہے ہیں جس کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہ ہے انہوں نے کہا کہ میں نے گزشتہ روز صدر جما عت بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری سے ملاقا ت کی ہے جس میں انہوں نے اس طر ح کے کسی بھی اتحاد کی خبروں کو مسترد کرتے ہو ئے کہا کہ اگر ایسی صورتحا ل پیدا ہوئی تو سب سے پہلے پا رٹی ممبرا ن وکا رکنان سے مشاورت کی جا ئیگی انہوں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ میں مسلم کا نفر نس کے زعما اور کا رکن حلقہ کے اندر یہ غلط تا ثر پھیلا رہے ہیں کہ حلقہ بر نا لہ میں پی ٹی آئی اور مسلم کا نفر نس کا اتحاد ہو گیا ہے اور تحر یک انصا ف اب ہما ری سپو رٹ کر ے گی جو کہ سرا سر غلط ہے انہوں نے کہا کہ ہم بر نا لہ کے عوام کے حقوق کیلئے اور مظلوموں کی مدد کیلئے میدان سیاست میںآئے ہیں جس سے اب کسی بھی صورت دستبر دار نہیں ہو نگے غلط تا ثر پھیلا نے وا لے کسی غلط فہمی میں نہ رہیں عبد الما لک اعوا ن بر نا لہ کی عوام کا نما ئند ہ ہے ہر صورت حلقہ بر نا لہ سے الیکشن لڑونگا انہوں نے کہا کہ ہم عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہچا ئینگے میر ے ووٹر سپو رٹر اور مجھ سے محبت کر نیوا لے عوام افو اہوں پر کا ن نہ دھر یں اور اپنی الیکشن مہم تیز ی سے جا ری رکھیں انشا اللہ عوام کے ووٹ کی طا قت سے بر نا لہ سے شا ند از کا میا بی حا صل کر ینگے ۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر خواجہ طا رق محمود بٹ نے کہا ہے کہ سر دار عتیق احمد خا ن کی مدبرا نہ سو چ وفکر کے باعث کشمیر کو نسل کے انتخا با ت میںمختیا ر عباسی کی کا میا بی حاصل کی گی مسلم کا نفر نس ایک تا ریخ ساز ما ضی رکھنے کے باعث مضبو ط بنیا دوں پر نظر یا تی سو چ کے با عث عوام میں مضبو ط جڑ یں قائم کئے ہوئے ہے اور کہا کہ مسلم کا نفر نس ایک با ر پھر اپنا شا ندار ما ضی دہرا نے کی حیثیت رکھتی ہے کیو نکہ کشمیر کے اندر بسنے وا لے کشمیر ی غیر ریاستی جما عتوں کی اچھل کو د سے واقف ہو چکے ہیں مسلم کا نفر نس جدو جہد مسلسل کیسا تھ تحر یک آزادی کشمیر کیلئے کو شاں ہیں انہوں نے ممبر کشمیر کو نسل منتخب ہو نے پر مختار عباسی کو مبا رکباد دیتے ہو ئے سر دار عتیق احمد خا ن کو کا رکنا ن کو سا تھ لے کر چلنے کی اقدا م کو سرا ہا سٹی صدر طا رق محمود بٹ نے مز ید کہا کہ انتخا با ت میں مسلم کا نفر نس نظر یا تی جما عت ہو نے کا کر دار ادا کر ے گی اور کا میا بی حا صل کر تے کشمیر کی سیاست میں اپنا بھر پور رو ل ادا کر ے گی ۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں عمرا ن خا ن نے جلسہ کر کے پی ٹی آئی کو بڑ ی جما عت بنا دیا ہے تحر یک انصا ف کے جلسہ نے بھمبر سے تحر یک انصاف کی جیت کنفر م کر دی کا رکنا ن بھر پور انداز میں تحر یک انصا ف کا پیغا م عوام تک پہنچا ئیں ان خیا لا ت کا اظہار پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ ونگ بھمبر کے مر کز ی را ہنما را جہ فر یاد علی نے اپنے ایک اخباری بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کے کا میا ب اور تا ریخی جلسے نے یہ ثابت کردیا ہے کہ تحر یک انصا ف پا کستا ن کے بعد اب آزادکشمیر کی بھی بڑ ی جما عت بن چکی ہے جلسہ عام میں عمرا ن کی شر کت نے بھمبر کے اندر تحر یک انصا ف کو بڑ ی جماعت بنادیا ہے عوام اب عمرا ن خا ن کے ویژن کے مطا بق تبد یلی چا ہتے ہیں جس کی کنجی صرف تحر یک انصا ف کے پاش ہے انہوں نے کہا کہ بھمبر میں تحر یک انصا ف کے کا میا ب جلسہ پر پا رٹی قیادت اور دیگر منتظمین کو مبارکباد پیش کر تے ہیں کا میا ب جلسے نے ضلع بھمبرسے تحر یک انصا ف کی بھا ری اکثر یت سے جیت کنفر م کر دی ہے ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ملک شو کت اعوان ،انصر محمود آرا ئیں ،عبد القدیر کو ٹلہ ،را جہ ولید پاشا ،حا فظ شجاع الر حمن ،را جہ شوکت زر گر ،چو ہدر ی اصغر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں ممتاز تا جر وایم ڈی رحما ن بیکرز چو ہدری محمد شبیر کو عمر ہ کی سعادت حاصل کر نے پر مبا رکبا ددی ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے گھر کی زیارت کی تو فیق دی جو کہ بڑ ی خوش قسمتی ہے اللہ تما م مسلما نوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب کر ے ۔۔