بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 30/7/2016

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع بھمبر کے تما م پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رے حکومتی پالیسی کے تحت موسم گر ما کی تعطیلا ت کے مطا بق کھولیں خلا ف ورزی کے مر تکب پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں کیخلا ف سخت کا رروائی کی جا ئیگی ڈپٹی کمشنر بھمبر کا اعلا میہ تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر بھمبرمرزا ارشد محمود جرا ل نے ایک اعلا میے کے ذریعے کہا ہے کہ ضلع بھمبر میں تما م پر ائیو یٹ تعلیمی ادا رے حکومتی پا لیسی کے تحت سر کاری سکو لوں میں ہو نیوا لی موسم گر ما کی تعطیلا ت کے مطا بق اپنے تعلیمی ادا رے کھو لیں سر کاری پا لیسی سے ہٹ کر کھلنے وا لے پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں کیخلا ف سخت کا رروائی کی جا ئیگی اور خلا ف ور زی کے مر تکب پرا ئیو یٹ سکولز سیل کر دئیے جا ئینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق نے کہاکہ حلقے کے 28 ہزار ووٹروں کوخراج عقیدت پیش کر تا ہو ں جنہوں نے نو ٹوں کے عوض اپنی عزت ،غیرت اور ضمیر کا سودا نہیں کیا ووٹوں کا ایم ایل اے میں ہوں جبکہ نو ٹوں کا ایم ایل اے چو ہدری طا رق فا روق ہے نیلم سے لیکر چھمب تک نو ٹوں کاسیلا ب آیا ہا ر نے وا لے امیدواروں میں سب سے زیادہ ووٹ میں نے حا صل کئے جبکہ جتنے او ر ہا رنے وا لے امیدوار میں تیسر ے نمبر پر ووٹ حا صل کئے حلقے کے 28 ہزا ر ووٹر میرے قیمتی ہیر ے ہیں کسی چور اور ڈا کوکو اپنے خا لص قیمتی ہیر ے چرا نے کی کسی صورت اجا زت نہیں دو نگا کسی انتظامیہ افسر نے میر ے ووٹر کیسا تھ انتقا می کا رروا ئی کی تو پھر وہ دفتر بیٹھ نہیں سکے گا اپنے ووٹروں کے تحفظ کیلئے جا ن بھی حا ضرہے ان خیا لا ت کا اظہا ر چو ہد ری انو ارا لحق نے ڈھیری وٹاں ،مچھوڑا میں عوام شکر یہ مہم کے دو را ن بڑ ے بڑ ے اجتماع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مخا لفین نے30کروڑ کے عوض 30ہزار ووٹ لئے لو گوں کے ضمیروں کو پیسوں کے عوض خر ید کر ممبر اسمبلی بننے پر لعنت بھتیجا ہوں جن28ہزا ر ووٹروں نے بغیر لا لچ اور پیسوں کو لعنت بھیج کر میرا سا تھ دیا ان کو خرا ج تحسین پیش کرتا ہوں ان کے حقوق کا تحفظ کر نا میر ی ذمہ داری ہے ووٹروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے جا ن بھی دینا پڑ ی تو اس سے دریگ نہیں کرو نگا ہا ر نے کے باوجود میر ے اور میر ے ووٹروں کے چہروں پر کو ئی ما یو سی نہیں ہے جبکہ مخا لفین جیت کے با وجود سر جھکا ئے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ14اگست کو حلقے کے کا رکنوں کا اجتماع کر کے آئند ہ کا لا ئحہ عمل کا اعلا ن کرو نگا گراس روٹ لیو ل پر تنظیم سازی کرو نگا متحر ک فعا ل اور جرا ت مند کا رکنوں پر مشتمل مضبو ط ٹیم سا منے لا ونگا انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا کر دار ادا کر نا خو ب جا نتا ہوں انشا اللہ اپوزیشن کا کر دار ادا کر کے حکومت کو ٹف ٹا ئم دینگے حکومت اور ضلعی آفیسرا ن کو کسی صورت کو ئی انتقا می کا رروائی کر نے کی اجاز ت نہیں دونگا اگر کسی نے میر ے ووٹروں کیخلا ف انتقا می کا رروائی کی تو پھر خیر نہیں کسی چور اور ڈا کو کو ووٹروں کے حق پر ڈاکہ ڈا لنے کی اجازت نہیں دو نگا ووٹروں کا تحفظ کر نا خو ب جا نتا ہوں اجتماع سے را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدری انعا م الحق ،چو ہد ری محمد اسماعیل ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،چو ہدر ی وا جد الر حمن سمیت دیگر نے خطا ب کیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفس بھمبر میں ماں اور بچے کی صحت کے حوا لے سے علما ء کے کر دار کے عنوان سے ایک سمینا ر منعقد ہوا جس میں علما ء اکر ام ،ڈا کٹرز اور محکمہ صحت کے ملازمین نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی سمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے علما ء اکر ام نے کہا کہ شر یعت کے مطا بق ما ں بچے کو 2سا ل تک اپنا دودھ پلا ئے شر یعت میں 2سا ل تک دودھ پلا نے کی حدود قائم کر نے سے مراد ماں اور بچے کی صحت کو مد نظر رکھنا ہے جس سے نہ صرف قدرتی طور پر بچوں کی پیدا ئش میں وقفہ رہتاہے بلکہ 2سا ل تک بچہ شیر مادر سے فیض یا ب ہو تاہے اور ماں کی صحت بھی تندرست رہتی ہے ماں کے دو دھ میں قدر ت نے بیشما ر خزا نے پو شید ہ رکھے ہیں ماں کا دودھ پینے سے بچہ بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے محکمہ صحت کی طرف سے ما ں اور بچے کی صحت کے حوا لے سے شروع کئے گئے پرو گرا م قا بل تحسین ہیں علما ء اکر ام بھی معاشر ے میں ماں اور بچے کی صحت کے حوا لے سے لو گوں میں شعور اجا گر کر نے کیلئے اپنا بھر پور کر دار ادا کر رہے ہیں اس موقع پرDHOڈا کٹر عبد العزیز ڈا ر ،MSڈا کٹر فدا حسین ،ڈا کٹر ظہیر اقبا ل ، ما نیٹر نگ ٹیم PHSسا جد عظیم ،کوا ڈینئٹر نیشنل پرو گرا م ڈا کٹر نا صر اقبا ل ،مو لانا اقبا ل جلا لی ،مو لا نا عطا مصطفی ، مو لا نا شہزاد وسیم جلا لی ،قاری بشیر احمد ،حا فظ خلیق الر حمن ،قا ری ناصر ،قاری محمد طیب ،حا فظ وسا م اور حا فظ جمیل احمد مجددی نے بھی خطا ب کیا اس موقع پر محکمہ صحت کے ملازمین نے بھی بڑی تعداد میں شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم کشمیر یوں کو تحر یک آزادی سے نہیں رو ک سکتے بھارت مقبو ضہ کشمیر میں بد تر ین ریاستی دہشت گردی کر رہا ہے عالمی برادری سمیت حکومت پا کستا ن اور نا م نہاد بیس کیمپ کی قیادت کی خا موشی قابل افسوس ہے بھارت پلیٹ بندوق کا استعما ل کرکے سینکڑوں نو جوانوں ،عورتوں ،بچوں کی بینا ئی چھین چکا ،آزادکشمیر کے نو جوان اپنے کشمیر ی بھا ئیوں کی مدد کیلئے آگے آئیں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے کارکنا ن آزادکشمیر بھر میں میٹنگز بلا کر مقبو ضہ کشمیر کی جاری صورتحا ل کا جا ئز ہ لیکر اپنے بھا ئیوں کی مدد کیلئے لائحہ عمل تر تیب دیں بھمبر کے نو جوان اپنے مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کیلئے ہر قسم کی مدد کر نے کو تیا ر ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر اسٹو ڈنٹس فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی را ہنما چو ہدری وسیم نذر نے صحا فیوں سے با ت چیت کے دو را ن کیا انہوں نے کہا کہ اب بھا رت تما م حد یں پھلا نگ کر کشمیر یوں پر بد تر ین تشدد کر رہا ہے جب کہ دوسر ی طرف نا م نہاد آزادی کے بیس کیمپ میں بے حسی عرو ج پر ہے عا لمی برادری اور حکومت پا کستا ن کی بھی خا موشی حیرا ن کن ہے اگر یہ طاقتیں کشمیر یوں کی کو ئی مدد نہیں کر سکتیں تو کم ازکم آزادکشمیر کے نو جوانوں کو اپنے مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کی مدد کیلئے جا نے دیں گزشتہ 1ماہ سے بھا رت نے در جنوں افراد کو شہید کر دیا جبکہ زخمیوں کی تعداد سینکڑوں سے تجاوز کر کے ہزاروں میں جا پہنچی ہے اور یہ سلسلہ تا ہنوز جا ری ہے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے نو جوان فر یڈ م مو ومنٹ کے پلیٹ فا رم پر جمع ہوں جلد مر کز ی قیادت سے مشاورت کر کے مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کی مدد کیلئے لا ئحہ عمل تر تیب دینگے آزادکشمیر بھر سے فر یڈ م مو ومنٹ کے کا رکنا ن مقبو ضہ کشمیر میں جاری صورتحا ل پر عوامی حلقوں کو آگا ہ کر یں اور آئند ہ کا لا ئحہ عمل تر تیب دینے کیلئے روابط شروع کر دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ جنگلات کے تجدید رینج آفیسر مقبو ل حسین اپنی مدت ملازمت مکمل کر نے کے بعد ریٹا ئرڈ ہو گئے جبکہ انکی جا ئے تعینا تی پر رینج آفیسر را جہ منیر حسین نے تجد ید رینج بھمبر کا چا رج سنبھا ل لیا مقبو ل حسین کی ریٹا ئر منٹ کے موقع پر محکمہ جنگلا ت کے آفیسرا ن کی طرف سے انکے اعزاز میں ایک پر تکلف الوداعی پارٹی کا اہتما م فا ریسٹ ریسٹ ہاوس بھمبر میںکیا گیا ریٹا ئرڈہو نیوالے رینج آفیسر مقبو ل حسین نے کہا کہ ملاز مت کا دور یاد گار دور تھا دو ر ان ملازمت محکمہ کے آفیسرا ن اور ملازمین نے بڑا خلوص اور پیار دیا جسے کبھی بھلا نہ سکوں گا دو را ن ملازمت یہ کوشش کی کہ اپنے فرا ئض منصبی احسن انداز سے ادا کروں اور کسی کی حق تلفی نہ ہو دو را ن ملازمت اگر کسی کے ساتھ میر ی طرف سے کو ئی زیادتی ہو ئی ہو تو اسکی معذرت چا ہتا ہوں میر ی خد ما ت آئند ہ بھی محکمہ کیلئے حا ضر ہیں اگر کسی جگہ محکمہ کو میر ی ضرورت پیش آئی تو بھر پور تعاون کرو نگا الو داعی تقر یب میں DFOرا جہ عمر ان شفیع،DFOمحمد سلیما ن ،رینج آفیسر غلا م حسین ،رینج آفیسر مسعود احمد ،رینج آفیسر جا وید نواز ،فا ریسٹر را جہ نا صر مقصود ،فا ریسٹر راجہ نصیر احمد ،فا ریسٹر چنگیز نسیم سمیت محکمہ جنگلا ت کے گارڈ زاور دیگر ملازمین نے بھی بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔۔