بھمبر کی خبریں 14/11/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تحفظِ ناموس ِ رسالت ہماری زندگی کا اولین فریضہ ہے جس کے لیے عاشقانِ رسول غازی علم دین شہید اور غازی ممتاز قادری کی جلائی ہوئی شمع کی روشنی میں ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیںان خیالات کا اظہار علماء کرام مولانا غلام رسول جلالی مرکزی راہنما جماعت اہلسنت آزاد کشمیر ،مولانا غلام مصطفی طیب صدر جمعیت علماء جموں و کشمیر ضلع بھمبر حافظ محمد خورشید جنرل سیکرٹری تحریک تحفظ اسلام پاکستان آزاد کشمیر ، شہزاد وسیم جلالی صدر تحریک تحفظ اسلام تحصیل بھمبر علامہ مولانا عبدالہانی جنرل سیکرٹری تحریک تحفظ اسلام ضلع بھمبر اور دیگر علماء کرام نے ضلعی علماء کنونش سے مرکزی جامع مسجد سنی رضوی بھمبر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غازی ممتاز قادری نے سچے عاشق رسول ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے تحفظ ِ ناموس رسالت کے علمبردار کا مظاہرہ کیا اور ممتاز قادری کی رہائی کے لیے علماء کرام ، مشائخ عظام سجادہ نشین نے دینی اور ملی فریضہ ادا کرنے کے لیے ممتاز قادری کی رہائی تک تحریک چلانے کے لیے ملک گیر فیصلے پر عاشقانِ مصطفی نے لبیک کہا ہے جس کے لیے مظاہرے ریلیاں اجلاس، اجتماعات کے انعقاد کے پروگراموں کی علماء کرام حمایت کرتے ہوئے ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں ۔ علماء کے ضلعی کنونشن سے تحصیل بھمبر، برنالہ اور سماہنی سے علماء کرام کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے تحفظ ناموس رسالت کی سربلندی کے لیے اقدام کرنے کی ضرورت پر زور دیا دیا۔اور مطالبہ کیا گیا کہ غازی ممتاز قادری کو فوری رہا کیا جائے کنونشن سے علماء کرام نے حکومتی ذمہ داروں کی طرف سے پاکستان کو لبرل اسٹیٹ کہنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دوقومی نظریہ اور اسلام کے نام پر دنیا کے نقشہ پر آیا تھا جسکی بنیاد کلمہ طیبہ پر رکھی گئی تھی مگر مقام افسوس ہے کہ آج بعض عناصر اس کی شناخت تبدیل کرنے کے درپے ہیں ایسی سوچ و فکر کو تبدیل کرنا ہوگا وگرنہ علماء کرام ساجدہ نشینوں نے جس طرح قیام پاکستان کیلئے جدوجہد کی تھی اسی طرح اس کی حفاظت کے لیے بھی عملی سطح پر میدان میں اترنے کے لیے تیار ہو جائیں گے کنونشن میں ممتاز قادری کی رہائی کے لیے ہر سطح پر اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا جبکہ کنونشن سے قادری دلدار غوث مولانا ظفر اقبال ، مولانا محمد بوٹامحمد عارف قادری ، محمد عباس، مولانا محمد ذولفقار چشتی ، محمد رمضان قادری ، ذیشان مصطفائی ، مولانا امان اللہ عطاری، مولانا سجاد نقشبندی ،حافظ وقار علی نقشبندی ، صاحبزادہ عبدالرحمان نقشبندی، حافظ محمد ادریس ، محمد رضا المصطفائی، مولانا محمد عباس، مولانا محمد لطیف اور حافظ وقار علی نقشبندی نے بھی خطاب کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ بر قیا ت کا ایک اجلاس زیر صدا رت مہتمم بر قیات بھمبر عمر حیا ت منعقد ہوا جس میں جبر ان افضل نا ئب مہتمم بر قیات بھمبر lمحمد حنیف نا ئب مہتمم بر قیا ت بھمبرll،محمد افضل نا ئب مہتمم سما ہنی ،صفدر حسین نا ئب مہتمم بر نا لہ اور تنظیم غیر جر یدہ ملا زمین ضلع بھمبر کے صدر محمد ایو ب ،سینئرنا ئب صدر ساجد حسین ،سینئر نا ئب صدر ارشد محمود ،محمدطفیل لا ئن سپر یٹنڈ نٹ ،گلزار خلجی لا ئن سپر یٹنڈنٹ ،محمد فیا ض میٹر ریڈر ،محمد شبیرSKودیگر ملا زمین کی کثیر تعداد نے شر کت اس موقع پر مقرر رین نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ چیف انجینئر بر قیا ت آفس میر پو ر میں ہو نیوا لی ہنگا مہ آرا ئی سے متعلق محکمہ بر قیا ت کے آفیسرا ن با لا چیف انجینئر ،نا ظم بر قیا ت میر پو ر سے مکمل اظہا ر یکجہتی کر تے ہو ئے مکمل تعاون کی یقین دہا نی کروا ئی ہے اور دفتر میں کا م چھو ڑ ہڑ تا ل کر تے ہو ئے مقررین نے کہا کہ جب تک مر کز ی سطح پر کا م چھو ڑ ہڑ تا ل جا ری ہے ڈو یژ ن بھمبر اور سب ڈو یژ ن میں اظہا ر یکجہتی کر تے ہو ئے مر کز کے ساتھ اور ہم وقت ساتھ رہیں گے ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پو لیس آفیسرا ن حا جی ذوالفقار احمد کے انسپکٹر پو لیس پر مو ٹ ہو نے پر ایس ایس پی آفس بھمبر میں پا رٹی کا اہتما م پا رٹی کی تقر یب میں ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر حسین ،ڈی ایس پی را جہ ند یم عارف ،ڈی ایس پی چو ہدری محمد امین ،ایس ایچ او سٹی بھمبرحا جی سکندر اعظم ،انسپکٹر کبیر احمد ،انسپکٹر چو ہدری محمد مہر با ن ،انسپکٹر حا جی ذوالفقار احمد ،انسپکٹر سی آئی اے چو ہدری منیر احمد ،سینئر صحا فی چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ وحید مراد ،شیراز پرو یز مشتاق ،سجاد مرزا ،را جہ نعیم نجمی سمیت دیگر پو لیس ملا زمین نے بھی شر کت کی ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حا جی را جہ ذوالفقار کی بطو ر انسپکٹر پو لیس پر مو ٹ ہو نے پر سا بق تحصیل چیئر مین زکو ة را جہ مسعود اسلم ،را جہ لیا قت علی خا ن ،را جہ فضل الر حمن ،پر نسپل را جہ عبدالر حمن ،کشمیر پر یس کلب بھمبر کے جا ئنٹ سیکر ٹر ی را جہ وحید مراد ،مسلم لیگ نو ن کے را ہنما را جہ قیصر رفیق،را جہ انو ر علی ،پٹواری راجہ بشیر احمد ،را جہ ذوالفقار علی ،چو ہدری محمد انو ر،چو ہدر ی محمد طا رق ،چو ہدری عمرا ن علی ،ٹھیکیدا ر چو ہدر ی محمد نذ یر ،را جہ محمد شر یف ،را جہ نصیر احمد ،را جہ معروف علی ،را جہ بو ستا ن ،را جہ محمد سلیم ،را جہ عا رف علی ،صو بیدار را جہ جا وید ،با بر ،چو ہدری احسان علی ،چو ہدر ی اصغر علی ،چو ہدر ی محمد خا ن ،چو ہد ری افتخا ر احمد ،چو ہدری محمد خا لق ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی افضل سمیت اہلیا ن پو ٹھی ،ددام ،رنڈ یا م ،میرا،پیٹھ ،آئمہ کی مختلف شخصیا ت نے مبا رکبا د دی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت آزاد کشمیر تحر یک انصاف کے مر کز ی را ہنما وسابق سیکر ٹر ی چو ہدری عنا یت اللہ کیخلا ف انتقا می کا رروا ئیا ں بند کر ے ان کیخلا ف جھو ٹا مقدبے بنیا د من گھڑ ت مقدمہ درج کروانا حکو مت کا بز دلا نہ فعل ہے اگر حکومت نے اپنے رو یے کو بہ بد لا تو پا کستا ن تحریک انصا ف کے کا رکنان حکومت کیخلا ف احتجا جاًسڑکو ں پر نکلنے پر مجبو ر ہو جا ئینگے حکومت آزاد کشمیر بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو چکی ہے ان خیا لات کااظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ ونگ کے را ہنما ئو ں چو ہدر ی عثما ن کا شر ،سہیل ساگرنو نی ،مرزا حسن رضا ، سید دانیا ل گیلا نی ،فیصل فا روق ،چو ہدری محمد علی ،چو ہدر ی ذوالقر نین اشر ف جو گنی،را جہ معاویہ خا ن ،حسن کا شر ،استاد فا روق ،امتیاز خا ن ودیگر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ حکومت نے چو ہدر ی عنا یت اللہ کیخلا ف من گھڑ ت بے بنیاد مقدمہ درج کروا کت بزادلانہ فعل کیا ہے حکو مت تحر یک انصاف کے را ہنما ئو ں کیخلا ف انتقامی کا رروائیا ں بند کر ے اگرحکومت نے ان کیخلا ف من گھڑ ت بے بنیاد مقدمہ خا ر ج نہ کروایا تو حکومت کیخلا ف بھر پو ر احتجا ج کر ینگے چو ہدر ی عنا ئت اللہ حلقہ بر نا لہ میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما ہیں اور پا کستا ن تحریک انصا ف آزاد کشمیر کا قیمتی اثا ثہ ہیں