بھمبر کی خبریں 14/7/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) معروف پیشن گو پیر آف کا نجی سید اعجاز گیلا نی کی طر ف سے علا قہ میں مذ ہبی منا فرت پھیلا نے ،لو گو ں کو آپس میں لڑانے ،مسجد مدرسہ اور در با ر کے نا م پر پیسے بٹورنے ،جعلی نکا ح کروانے پر مو ضع رنڈ یا م کی عوام نے متفقہ طو ر پر فیصلہ کر تے ہو ئے پیر سید اعجا ز گیلا نی کا سیاسی سما جی اور اخلاقی با ئیکا ٹ کر دیا ہے مو صوف نے علا قہ کی مر کز ی جا مع مسجد میں ہو نے وا لی نماز جمع کے با رے میںغلط ریما رکس اور جعلی تصویریں علاقہ میں پھیلا کر علا قہ کے لوگو ں کو مر کز ی جا مع مسجد کی بجا ئے ذا تی مسجد میںنماز جمعہ کے لئے اکسانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کی ہم اہل علا قہ پر زور مذ مت کر تے ہیں جبکہ مو صوف نے نکا ح کے اوپر نکا ح کر رکھا ہے نکا ح کے دو را ن جعلسازی سے علا قہ کی معزز شخصیا ت کے شنا ختی کا رڈکی فو ٹو کا پیز اور جعلی دستخطوں سے اب زمینیں ہتھیا نے کے لئے کا غذا ت تیا ر کر رہے ہیںمو صوف علا قہ کے لو گو ں کو قتل کر نے کی بھی دھمکیا ں دے رہے ہیںپیر سید اعجا ز گیلا نی کی جعلسازی او ر درگا ہ پر نا جا ئز قبضہ سے عو ام علا قہ کی جا ن چھٹرا ئی جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر موضع رنڈ یا م پیر کا نجی کی ممتا ز سیاسی وسما جی شخصیا ت چو ہدر ی محمد حنیف ،چو ہدر ی منگا خا ن ،چو ہدری احمد خا ن ،چو ہدری محمد رفیق ،چو ہدر ی غلا م مصطفی ،چو ہدر ی عبیدالر حمن اور مبین جٹ نے مشتر کہ پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو ضع پیر کا نجی میں گا ئو ں کے اندر مسجد عر صہ بیس پچیس سا ل سے قائم ہے جہا ں پر گز شتہ کئی سا لو ں سے نما ز جمعہ کی با قا عد ہ ادا ئیگی ہو رہی ہے جہا ں علا قہ کے سینکڑو ں نما زی نما زجمعہ ادا کر تے ہیںمو صوف گد ی نشین در گاہ پیر آف کا نجی شریف سید اعجا ز گیلا نی نے کچھ عر صہ سے گا ئو ں کی مرکز ی مسجد اور مدرسہ کیخلا ف غلط پرواپیگنڈ ہ شروع کر رکھاہے مو صوف نے مسجد میں نما ز عصر اور نماز ظہر کے دو را ن نما زیو ں کی تصاویر بنا کر علا قہ میں یہ تا ثر دے رکھا ہے کہ مسجد میں دس سے پندرہ نما زی نما زجمعہ کی ادا ئیگی کر تے ہیںلہذا مذکورہ مسجدمیں نما زجمعہ کی ادا ئیگی نہیں ہو سکتی انہو ں نے کہا کہ مو صوف درگا ہ کے قر یب تعمیر مسجد میں نما ز جمعہ کی ادا ئیگی کرو انے کے لئے اوچھے ہتھکنڈو ں پر اتر آئے ہیںمو صوف کو ٹلی کے رہا ئشی اور پیر کا نجی سے کو ئی تعلق نہ ہے مو صوف نے 2006میں علا قہ کی عزت پر وا ر کر تے ہو ئے پیر کا نجی کے ایک عزت دا ر گھرا نے کی بیٹی کا جعلی نکا ح نا مہ نکاح رجسٹر پر خو د در ج کیا اور دفتر تحصیل مفتی سے سا ز با ز کر کے نکا ح نا مہ رجسٹرڈ کروا لیا سا ل2011میں اس جعلی نکا ح کا جب پر دہ فاش ہوا تو گا ئو ں کے لو گو ں اور لڑکی کے اہل خا نہ نے سید اعجا ز گیلا نی سے کئے گئے نکا ح با رے تصد یق ما نگی تو سید اعجا ز گیلا نی نے برا مناتے ہو ئے لڑ کی کے بھا ئی پر فائر نگ کر دی جس پر لڑ کی کے بھا ئی نے اپنے اوپر ہو نیوا لی فا ئر نگ کی اطلا ع تھا نہ بھمبر میں دی اور مذکو ر کے خلا ف پر چہ در ج کروا نے کی باقا عد ہ در خواست دی جس پر مو صوف کی پشت پنا ہی کے لئے مختلف سیا سی شخصیا ت متحر ک ہو گئیں اور معا ملہ یکسو کر نے کے لئے علا قہ میں کٹھ کیا گیا جس میں پیر آف دی پیر کا نجی شر یف نے پنچا ئیت نا مے میں اقرا ر کیا کہ میں نے جعلی نکا ح در ج کروایا ہے جسے میں تحصیل مفتی سے منسو خ کرواوں گا اور اپنے گنا ہ کا اعترا ف کر تا ہو ں جس پر گا ئو ں کے لو گو ں نے سا ل2012میں اسی لڑ کی سے دو با رہ شرعی طر یقے سے نکا ح کا اہتما م کروا یا لیکن مو صوف نے پہلے سے درج کروا ئے نکا ح نا مے کو خا رج نہ کروایا اور نکا ح کے اوپر نکاح کر کے اللہ کے عذا بکو دعوت دی اور لو گو ں کو بیو وقو ف بنا یا انہوں نے کہا کہ مو صوف نے پیر کا نجی کے نا م سے اپنے آپ کو معروف پیشن گو شو کر رکھا ہے در س کے نا م پر بیرو ن مما لک سے بھا ری رقوم اینٹھ رہا ہے جبکہ در س میں کو ئی بچہ زیر تعلیم نہ ہے اور نہ ہی در س کی کو ئی کمیٹی بنا ئی گئی ہے مو صوف علا قہ کے لو گو ں کو آپس میں لڑا نے کے فیتنے پھیلا رہا ہے اسلحہ کی نما ئش کر نا انکا وطیر ہ ہے اور آئے رو ز پستو ل 30بو ر ،بندوق 12بو ر اور بندوق 222بو ر سے آئے روز ہو ائی فا ئر نگ کر کے علا قہ میں خو ف وہراس پھیلا رکھا ہے اور متعدد لو گو ں کو قتل کر نے کی دھمکیا ں بھی دے رہا ہے اس موقع پر چو ہدری محمد حنیف نے کہا کہ میر ے رشتہ دا ر شفاعت حسین نے مجھے فو ن پر دھمکی دی کہ سید اعجا ز گیلا نی نے کہا ہے کہ اگر گا ئو ں وا لو ں نے میر ے خلا ف زبا ن کھو لی تو میں ان کے سر کر دہ چو ہدری محمد حنیف کو قتل کر دو نگا انہو ں نے کہا کہ ہم شر یف لو گ ہیں محنت مزدو ری کر کے گز ر اوقا ت کر تے ہیںمذکو رہ پیر نے در گا ہ پر جو کہ اہل اسلا م کی جگہ ہے پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے درگا ہ سے ملحقہ قبر ستا ن میں لو گ اور علا قے کی خوا تین مو صوف پیر کے خوف سے نہ جا سکتے ہیں با الخصوص خوا تین قبرستا ن میں جا نے سے گر یزا ں ہیں مذکو ر کسی بھی وقت خوا تین کی عز ت پر حملہ آور ہوسکتا ہے انہو ں نے کہا کہ اسی و جہ سے ہم نے متفقہ طو ر پر سید اعجا ز گیلا نی کا سو شل با ئیکا ٹ کا فیصلہ کیا ہے ہما رے اعلیٰ احکا م سے اپیل ہے کہ اہل اسلا م کا رقبہ جس پر در گا ہ شر یف بنی ہو ئی ہے کو نا م نہا د پیر سے واگزا ر کروا یا جا ئے اور علا قہ کے لو گو ں کی عز ت نفس اور امن اما ن کو بحا ل رکھنے کے لئے مو صوف کے خلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)13جو لا ئی 1931کے شہدا جموں کی جلا ئی ہوئی شمع کو لا کھو ں کشمیریو ں نے اپنی جا نو ں کے نذ را نے پیش کر کے روشن رکھا ہوا ہے کشمیر یو ں نے پہلے کبھی کسی کی غلا می کو تسلیم کیا اور نہ ہی آئند ہ کسی کی غلا می کو قبو ل کر یں گے بھا رت تسلط سے مکمل آزاد ی اور آزاد فلا حی اسلا می ریا ست کے قیا م تک ہما ری جدو جہد جا ری رہے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ سعودی عر ب زو ن کے صد ر اشتیا ق احمد آتش، سیکر ٹری ما لیا ت تصور حسین چیمہ نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ 13جولا ئی 1931کے شہد ا ء جمو ں کی قربا نی کو کشمیر کی تا ریخ میں ہمیشہ سنہری حرو ف میں لکھا جا ئیگا اور اس کو رہتی دنیا تک یا د رکھا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ شہداء جمو ں اور شہدا کشمیر کی آزادی کے لئے دی جا نیوا لی قر با نیاں را ئیگا ں نہیں جا ئینگی مقبو ضہ کشمیر بہت جلد بھا رت کے تسلط سے آزاد ہو کر دنیا کے نقشے پر ایک آزاد اسلا می ریاست کے طو ر پر سا منے آئیگا انہو ں نے کہا کہ یہ اٹل حقیقت ہے کہ ظلم کی را ت چاہے کتنی ہی طو یل کیو ں نہ ہو با لآخر صبح ضرور طلو ع ہو تی ہے ریا ست جموں وکشمیر کے اندر انسا نی حقوق کی خلا ف ورزیا ں عرو ج پر ہیںانسا نی حقوق کی عا لمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اپنی رپورٹ میں اس کی تصد یق کر دی ہے اب اقوام متحد ہ سمیت انسا نی حقوق کے عا لمی ادا رو ں کو بھا رتی بر بر یت کانوٹس لینا چا ہیے اورکشمیریو ں کو ان کا پیدا ئشی اور بنیا دی انسانی حق حق خودارا دیت دلا نے کے لئے اپنا کر دا ر ادا کر نا چاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحریک انصا ف یو تھ و نگ ضلع بھمبر کے صدر را جہ آفتا ب عظیم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پڑ ھے لکھے لو گو ں کی جما عت ہے تعلیمی شعور اور اپنے حقوق کی آگا ہی کی تحر یک پی ٹی آئی کا خا صا ہے ان پڑ ھ اور روا ئتی سیا ست کے پیرو کا ر وں کو تحر یک انصا ف کو ہائی جیک نہیں کر نے دینگے نو جوان اپنے حقوق کے لئے بیدا ر ہو جا ئیں ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے بھمبر میںیوتھ ونگ کے زیر اہتما م ایک افطا ر ڈنر کی تقر یب سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصاف پا کستا ن و آزاد کشمیر ایک مکمل عوامی اور فلا حی پرو گرام لیکر میدان سیاست میں آئی ہے عمران خا ن اور بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدر ی کی قیا دت میں تحر یک انصاف کے کا رکنا ن عوام کے حقوق کی بھر پو ر جنگ لڑیں گے انہو ں نے کہا کہ اپنے حقوق کے لئے پڑھی لکھی اور اہل قیا دت کا انتخا ب کر یں تحر یک انصا ف نے ملک بھر میں پڑ ھی لکھی قیا دت سامنے لا ئی ہے چند ناعاقبت اند یش ان پڑ ھ روا یتی سیا ست کے حا مل عوامی مسائل سے نا بلد لو گ پی ٹی آئی میں شا مل ہو کر پا رٹی لیڈ کو ہا ئی جیک کر نا چا ہیے جسے نو جوان قیا دت کسی صورت تسلیم نہیں کرے گی ان پڑ ھ اور جا ہل لو گو ں پر مشتمل یر غما ل ٹو لے کا بھر پو ر را ستہ رو کیں گے انہو ں نے کہاکہ آج نو جو انوں کی بڑ ی تعداد تبد یلی کے لئے اکٹھی ہو چکی ہے یو تھ ونگ کے نو جو ان اپنے اپنے علا قو ں میںلو گو ںکو دعوت فکر اورتحر یک انصاف کا پیغا م دیں انشا اللہ ایک رو شن مستقبل عمرا ن خا ن کی قیا دت میں ا س ملک کا مقدر بنے گا میرا با شعور اور تعلیم یا فتہ لو گو ں سے مطا لبہ ہے کہ وہ تحر یک انصاف میں شا مل ہو کر اپنے مستقبل کے با رے میںسو چیںاور نا اہل لو گو ں کے پیچھے چلنا چھو ڑ دیں اسمبلیو ں میں بیٹھے کم تعلیم یا فتہ ملک تو دو ر کی با ت اپنا گھر تک ٹھیک طر ح سے نہیں چلا سکتے تحر یک انصا ف بہت جلد پو رے ملک میں بھر پو ر کا میا بی حا صل کر کے حقیقی تبد یلی لا ئے گی۔

Bhimber Press Conference

Bhimber Press Conference