بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 8/9/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا پولیس نفری کے ہمراہ بیکریوں اور ہوٹلوں پر صفائی ستھرائی نہ رکھنے، ناقص، غیر معیاری اور زائد المعیاد چیزیں فروخت کر نے پر ہزاروں روپے جرمانے تمام ہوٹل اور بیکری مالکان صفائی ستھرائی اور معیار کا خا ص خیا ل رکھیں خلا ف ورزی کر نیوالو ں کیخلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی اسسٹنٹ کمشنر کی انتبا ہ تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کی خصوصی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خا ن ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد خا ن نے بمعہ نفر ی لا ری اڈا مین بازار ،ثاقب منیر شہید چو ک اور خلیل چو ک میں قائم مختلف ہو ٹلو ں اور بیکر یو ں کو چیک کیا دو را ن چیکنگ صفا ئی ستھرا ئی نہ رکھنے زائد المعیا د اشیا ء خو ردو نو ش فرو خت کر نیوا لے ہو ٹل ما لکا ن کو 25000رو پے نقد جر ما نے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خا ن نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے لو گو ں سے درخواست کی کہ وہ بیکر یوں سے کھا نے پینے کی اشیاء خر ید نے سے قبل اس کی ایکسپا ئر ی چیک کر یں زائد العمیاد اور بے معیا ری اشیا ء فرو خت کر نیوا لے دو کا ندا رو ں کیخلا ف ہمیں آگا ہ کر یں بھر پو ر کا رروا ئی کی جا ئیگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں میڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر عا مر کی تعینا تی سے بہت سے مر یض صحت یا ب ہو رہے ہیں مو صو ف ایما ندا ر اور غر یب پرو ر انسا ن ہیں ان کی بھمبر تعینا تی کیو جہ سے بھمبر کے لو گ مطمین ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری فضل علی نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میںمیڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر عامر کی تعینا تی سے عوام کو ریلیف ملا زہے پیچیدہ امرا ض میں مبتلا مر یض اس سے قبل میر پو ر ،راولپنڈ ی ،گجرا ت ،لا ہو ر اور دیگر دو سر ے شہروں میں اپنا علا ج کروا نے جا تے تھے اب لو گو ں کو ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں میڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر عا مر کی تعینا تی سے ریلیف ملا ہے ڈا کٹر عا مر اپنے پیشے سے مخلص ،عو ام دو ست ،غر یب پرو ر انسا ن ہیں اور اپنی ڈیو ٹی کے دو را ن روزانہ سینکڑو ںافراد کو ڈسٹر کٹ ہسپتا ل میں چیک کر تے ہیں اور پیچیدہ امرا ض کا علا ج کر تے ہیں مو صوف کا تعلق بھمبر سے ہے اور بھمبر کے لو ف ان کی کا رکر دگی سے مطمین ہیں محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام اگر مز ید مخصوص امرا ض کے سپیشلسٹ ڈا کٹرز کو ڈسڑ کٹ ہسپتا ل بھمبر میں تعینا ت کر یں تو ان کی تعینا تی سے مر یضو ں کو مز ید سہو لیا ت مہیا ہو گئیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبدا لعز یز ڈا ر نے کہا ہے کہ عا لمی ادا رہ صحت WHOنے پو ری دنیا میں ٹی بی ملیر یا اور اس طر ح کے متعددیامرا ض کو رو کنے کیلئے جن مما لک میں یہ مر ض بڑ ھ رہا ہے یا زیا دہ ہے انکے خا تمے کیلئے پو ری دنیا میں کا م شروع کیا ہے1993میں گلو بل فنڈز میں عا لمی ادا رہ صحت نے دنیا کو یہ باور کرا یا ہے کہ ٹی بی کو کنٹرو ل نہیں کیا جا رہا بلکہ یہ مر ض تیز ی سے بڑ ھ رہا ہے اس وارننگ میں تما م دنیا کو سو چنے پر مجبو ر کر دیا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے مقامی ہو ٹل میں ٹی بی پر کنٹرو ل کر نے کے حوا لے سے منعقدہ سیمنا ر سے بحیثیت مہما ن خصوصی اپنے خطا ب میں کیا انہو ں نے کہا کہ چند سا ل قبل ایک لا کھ کی آباد ی میں ٹی بی کے 100مر یض پیدا ہو رہے تھے جو بڑ ھتے بڑ ھتے ان کی تعدادایک لا کھ کی آبا دی میں276ہو گئی ہے اس میں ہما ری کو تا ہیا ں غفلت اور لا پرو اہی شا مل ہیں جس میں بحیثیت انسان ہم سب شامل ہیں ہم نے اپنے اپنے حصے کا کا م نہیں کیا ہمیں اس صورتحا ل پر سنجید گی سے غو ر کر نا ہو گا ٹی بی پر قا بو پا نے کیلئے ہمیں کا میا بی حا صل نہیں ہو رہی ایک وقت تھا کہ ٹی بی کا علا ج کر نے کیلئے 2سا ل کا کو رس کر نا پڑ تا تھا مگر اب 6 ما ہ کا شا رٹ کو رس رہ گیا ہے ہمیں اپنے ارد گرد ما حو ل کو صا ف ستھرا رکھنا ہے تا کہ ہم ٹی بی جیسے مو ضی مر ض پر قابو پا سکے تقر یب سے ڈا کٹر محبو ب حسین چوہدر ی ،تو قیر احمد اور عبدا لحمید نے بھی خطا ب کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)دہشت گردی کے صفا یا کے لئے فیصلہ کن جنگ لڑ ی جا رہی ہے جیت صرف پا کستا ن کی ہو گئی دہشت گر دی کیخلا ف قومی اور عسکر ی قیا دت ایک صف میں ہیں پوری قوم دہشت گردی کے خا تمے کیلئے متحد ہو چکی ہے ملک پا کستا ن کو ایک ایسا سپہ سا لا ر ملا ہے جو بد اور بد ی دنو ں کو صفہ ہستی سے مٹا ئے گا پاکستا ن کوامن کو گہوا رہ بنا کر دم لینگے ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ نو ن کے را ہنما را جہ افتخا ر احمد آف دبئی نے کیاانہو ں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستا ن میا ں محمد نواز شر یف کی حکومت کو در پیش دونو ں بڑ ے مسا ئل دہشت گردی اور لو ڈشیڈ نگ سے سنجید گی سے نمٹ رہی ہے انشا اللہ عوام کی طا قت سے ملک سے دہشت گردی وانتہا پسند ی کا خاتمہ کر کے دم لینگے انہو ں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلا ف نیشنل ایکشن پلا ن پر عمل درآمد سے دہشت گردوںکا خا تمہ کیا جا رہا ہے اور ان کے سہو لت کا رو ں کیخلا ف بلا امتیاز سخت کا رروا ئی کی جا رہی ہے ملک پا کستان کو امن کا گہوارہ بنا کر ہی دم لینگے انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی حکو مت نے دا نشمندا نہ پا لیسا ں اپنا کر پا کستا ن اور قوم کو تعمیر وترقی اور خوشحا لی کی پٹر ی میں ڈا ل دیا ہے مسلم لیگ نو ن قوم کی خد مت کر نے میں یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ قوم میا ں محمد نواز شر یف پر مکمل اعتماد کا اظہا ر کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ جنر ل را حیل شر یف ایک نڈر بے با ک سپا ہی ہیںجنہو ں نے پو ری پا کستا نی وکشمیر ی قوم کا سر فخر سے بلند کر دئیے ہیں جنر ل راحیل شریف ایک ایسے سپہ سالا ر ہیں جو پا کستان سے بد اور بد ی دونو ں کو ہی صفہ ہستی سے مٹا دینگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ہیلتھ ایمپلائز کی ہڑتال ساتویں روز میں داخل ہو گئی حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی ڈاکٹرز اور ہیلتھ ایمپلائرز ملازمین نے کام چھوڑ ہڑتال مطالبات کی منظوری تک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ملازمین سرا پا احتجا ج تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ صحت عامہ کے ملا زمین نے ہیلتھ الا ونس کی منظو ری نہ ہو نے کیو جہ سے کئی دنو ں سے کا م چھو ڑ ہڑ تا ل کی ہو ئی ہے جو کہ سا تویں روز میں دا خل ہو گئی ہے ملاز مین نے اپنے مطا لبا ت کی منظوری ہو نے تک کا م چھو ڑ ہڑ تا ل جا ری رکھنے کا اعلا ن کردیا ملا زمین نے میڈ یا نما ئند گان کو بتا یا کہ پنجا ب میں ہیلتھ ملا زمین ہیلتھ الا ونس کی مرا عا ت حا صل کر رہے ہیں جبکہ ہمیں ہیلتھ الا ونس نہیں دیا جا رہا ہما راحکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ ہے کہ ہمیں ہیلتھ الاونس دیا جا ئے اس کا م چھو ڑ ہڑ تا لی کیمپ میں ڈا کٹر مظہر اقبا ل ،ڈا کٹر فیصل ،ڈا کٹر عامر ،ڈا کٹر طفیل ،مسر ت طا ہر ہ ،فا ئقہ نو رین ،مرزا عارف محمود،محمد زما ن ،ذوالفقار علی ،ظفر اقبا ل ،بشارت محمود ودیگر ملا زمین شا مل ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)سابق صدر ریاست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل راجہ با بر علی ذوالقر نین ،سا بق ممبرا ن ضلع کو نسل چو ہدری محمد یو سف درا ئیا ں ،چو ہد ری فضل علی نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میںرا جہ محمد صدیق خا ن اور تحصیلد ار سما ہنی را جہ اقبا ل انقلا بی کی وا لد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر دلی رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو مہ کیلئے دعا ئے مغفرت اور ورثا ء کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)ریو نیو ملا زمین کا تعزیتی اجلاس زیر صدا رت شہزاد نسیم عباسی تحصیلدا ر بھمبر ہو ا اجلاس میں نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد خا ن ،گر دارو ں اور پٹوا ریوں اور ریو نیو ملا زمین کی کثیر تعداد نے شر کت کی اجلاس میں تحصیلدا ر سما ہنی را جہ محمداقبا ل انقلا بی کی والد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر دلی رنج و غم کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کیلئے دعا ئے مغفرت اور ورثا ء کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔۔